جی نہیں۔ خود نہیں رہے تھے۔ اگر ٹھنڈے دل سے سوچا جائے تو سارے کے سارے یہاں آ بھی نہیں سکتے تھے۔ اگر آجاتے تو آج پاپولیشن ڈینسٹی کتنی ہوتی؟؟
مسئلہ جو بھی ہو۔۔۔اگر پاکستان بننا ناگزیر تھا تو پھر بھی پاکستان کا قیام اغلاط سے کلی طور پر پاک نہیں تھا۔
فراز بھائی۔۔۔مضحکہ خیز کہیں یا کچھ بھی۔۔۔ لمحہ...