اماں یار ۔۔۔ تمہارے اس جملے سے تو کہیں ثابت نہیں ہورہا کہ وہ عیسائیت اور یہودیت جو آج دنیا میں موجود ہے وہ وہی ادیان ہیں کہ جنہیں پیغمبرانِ اسلام نے دنیا میں پیش فرمایا۔ اور پھر اس موجودہ عیسائیت و یہودیت میں مجوزہ کسی بات کو ہم اسلام پر کیوں منطبق کر لیں؟؟؟ یوں بھی نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم...