نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس سے تو ڈیم بننے کے باوجود بھی کچھ پیسے بچ جائیں گے۔ ان بچے ہوئے پیسوں سے کچھ زرعی زمین خرید لیجئے گا۔
  2. یاز

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    مجھے لگتا ہے کہ محمد ظہیر بھائی بھی کئی دن سے نہیں آئے۔
  3. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    میری ناقص رائے یہ ہے کہ اگر اس وقت کسی کو فقط نواز شریف سے خار ہے، تو اس کا پتا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے صاف کرنے کی ایک سادہ سی سبیل ہے۔ وہ یہ کہ شہباز شریف کو کسی بھی طور جتوا کر وزیرِ اعظم بنوا دیا جائے۔ اس سے نواز شریف اور مریم وغیرہ ہمیشہ کے لئے گیم سے آؤٹ ہو جائیں گے۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک، اس پیغام کے ساتھ کہ اے تھیوا، مندری دا تھیوا ساری عمر کراں میں تیری سیوا
  5. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    سبھی گورے ہی روئے (ہوں گے)۔
  6. یاز

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    زیادہ تر ووٹر ابھی تک گھروں سے نہیں نکلے۔
  7. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    اگر ایک جماعت بائیکاٹ کرے تو ضرور نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ لیکن اگر دو ہیوی ویٹ جماعتیں بائیکاٹ کر دیں تو اگلی آنے والی حکومت کی کریڈیبلٹی کافی کمزور ہو جائے گی۔
  8. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بولے تو؟
  9. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ بھی کسی حلقے سے امیدوار ہے کیا؟
  10. یاز

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    کوئی قلم دوات پہ بھی توجہ دے دے بھئی۔
  11. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    میرا نہیں خیال کہ کوئی بھی صاحبِ عقل ان کو بائیکاٹ کی جانب مائل کرنے کی کوشش کرے گا۔ اس وقت اگر نون لیگ اور پی پی پی مل کر بائیکاٹ کر دیں تو الیکشن ٹھس ہو جائیں گے۔ یعنی مل کر بائیکاٹ ان کے پاس اہم ترین ہتھیار ہو سکتا ہے۔
  12. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    مجھے ویسے ابھی تک یہی سمجھ نہیں آیا کہ نواز شریف کے خلاف اس وقت فیصلہ نہ بھی آتا تو کیا مضائقہ تھا۔ اس وقت ایسی عجلت کیوں کی گئی؟
  13. یاز

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    شکر، بولے تو! گڑ والی؟
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اوہ اچھا۔ ویسے ہمارے لئے نمکو بھی بس اسی نمکو کا نام ہے۔
  15. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    اتنی سادی لگتی تو نہیں تھی اسٹیبلشمنٹ۔
  16. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    بڑا مارا ہے روہیت جی نے۔
  17. یاز

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    دو دو کانٹے ہیں سب کے دامن میں۔
  18. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    عموماً اسٹیبلشمنٹ ایسا کرتی نہیں۔ یعنی بیک وقت دونوں بڑی جماعتوں سے پنگا۔
  19. یاز

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    ہم نے پی ٹی آئی کو ووٹ ڈال دیا۔
  20. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    اس وقت سیاسی منظرنامہ کافی عجیب چل رہا ہے۔ نواز شریف کے بعد زرداری اینڈ کمپنی پہ بھی ہاتھ ڈال دیا گیا ہے۔ سمجھ نہیں آ رہا کہ چاہ کیا رہے ہیں۔
Top