کلٹ تو یقیناؐ یہ تھی، لیکن واستو اور کھل نائیک بذاتِ خود بھی کلٹ سے کم نہیں تھیں۔ تاہم ہیرانی کی اپنی فلم والی بات یقیناؐ درست ہے۔
اس فلم میں منا بھائی کے علاوہ دیگر فلموں کا تذکرہ نہ کرنے کی بابت کچھ ہنٹ سنجو کے بارے میں وکی پیڈیا آرٹیکل میں ملتا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ فلم بناتے وقت کچھ...
کل سینما پہ "سنجو" بھی دیکھ لی۔
یہ سنجے دت کی زندگی پہ بنی فلم ہے اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی ڈائریکشن راجکمار ہیرانی کی ہے جس نے اس سے قبل پی کے، تھری ایڈیٹس اور منا بھائی ایم بی بی ایس جیسی کمال فلمیں بنائی ہیں۔
ایک بایوگرافی فلم ہونے کی وجہ سے سنجو میں ویسی سنسنی، ڈرامائی موڑ اور کلائمکس...
کافی عجیب منظرنامہ بننے جا رہا ہے۔
اگر کوئی واضح تبدیلی نہ آ گئی ہو تو میرے تجزیے کے مطابق زرداری یا پی پی پی کا ووٹ بنک محفوظ ترین ہے اور اس کو کوئی خاص خدشہ لاحق نہیں ہے۔ ایسے میں اسٹیبلشمنٹ کا ان سے پنگا کافی مضرِ صحت اثرات سامنے لا سکتا ہے۔