نتائج تلاش

  1. یاز

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    دعا بھی کام نہ آئے، کوئی دوا نہ لگے میرے خدا! کسی کو بھی پیار کی ہوا نہ لگے فلم: سرفروش
  2. یاز

    مبارکباد یاز بھیا کو مبارک

    شکریہ استادِ محترم۔
  3. یاز

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    لٹو کی تانیث ہو گی۔
  4. یاز

    مبارکباد یاز بھیا کو مبارک

    قصد تو اسی کا ہی کیا تھا، تاہم موبائل ڈیٹا کی کچھ بچت کر لی۔
  5. یاز

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    اے دلِ ناداں! آرزو کیا ہے
  6. یاز

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    مبصرین کا کھڑکی توڑ رش بھی۔
  7. یاز

    مبارکباد نیرنگِ خیال بھائی کو مبارکباد

    بہت مبارک ہو نیرنگ خیال بھائی۔
  8. یاز

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    برادرم عرفان سعید کے بھی وارنٹ نکلوانے کا سوچ رہے ہیں۔
  9. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    اور کچھ لوگ اِتراتے نہ پھریں!
  10. یاز

    مبارکباد یاز بھیا کو مبارک

    شکریہ عمران بھائی۔
  11. یاز

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    غم کا فسانہ تیرا بھی ہے، میرا بھی
  12. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہم تو ہمیشہ اپنی پسندیدہ ٹیم کے الٹ پیش گوئی کرتے ہیں۔ یا تو اپنی ٹیم جیت جاتی ہے، ورنہ پھر پیشگوئی ہی درست ثابت ہو جاتی ہے۔
  13. یاز

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    چیل چوک پہ کیوں نہیں؟
  14. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    میرا خیال ہے بہنوں کے انٹرویوز کو مصاحبہ کہا جانا چاہئے، جبکہ برادران کے انٹرویو کو (زبان کی کچھ ٹانگ مروڑ کے) مصاحب کہہ لیا جائے، تاکہ غلط فہمی کا بروقت ازالہ ہو سکے۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایں گتھی گنجلک و لاینحل است وغیرہ
  16. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    طوطی نے بھی نقارخانے سے سالگرہ کی مبارک باد بھیجی ہے، اس پیغام کے ساتھ کہ "کبھی ہمارا بھی طوطی بولتا تھا"۔
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    گرفتِ باکمال!
  18. یاز

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    جی جی بالکل۔ اس مراسلے کو "حنوط" کرا کے محفوظ کر لیا جانا چاہئے۔ بلکہ محفل کے میوزیم میں نمایاں تر مقام پہ ٹانگ دینا چاہئے۔
  19. یاز

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    ایک میں بھی تنہا تھے، سو میں بھی اکیلے ہیں
Top