نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اسکے دو جواب ہو سکتے ہیں۔ ایک تو یہ کہ قوت کیونکہ ویکٹر ہے اور ہر ویکٹر رینک ون کا ٹینسر ہوتا ہے۔ اس لیے اگر قوت کو کسی اسکیلر نمبر جیسے کہ رقبہ سے تقسیم کیا جائے تو ایک نیا ویکٹر، اسٹریس وجود میں آئے گا جو ٹینسر ہو گا۔ دوسرا یہ کہ قوت کی سمت ہوتی ہے۔ اس لیے وہ ویکٹر ہے۔ رقبے کی سمت نہیں ہوتی۔...
  2. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    جب آپکو پتہ چل ہی گیا ہے کہ بنیادیں مضبوط نہیں تو جائیں کسی ایسے شخص سے سمجھیں جس کو معلوم ہو۔ میں تو فی الحال صرف آئنسٹائن فیلڈ ایکویشنز سے متعلقہ کونسپٹ بیان کروں گا جو کہ ایک طویل موضوع ہے۔ اسکے بعد اگر وقت بچا تو سوالات کے جوابات۔ ویسے طرح طرح کے ٹینسر گفتگو میں آئیں گے ہی وہاں آپ اپنے خود...
  3. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    جاب، گھر کی مصروفیات ہیں۔ ساتھ ہی طویل موضوع کو کیسے شروع کیا جائے یہ عقدہ بھی درپیش تھا۔ اردو ویب پر ایکویشن یہاں تک کہ آسانی سے انگریزی لکھنے تک کی سہولت نہیں۔ یہ سب باتیں مانع ہوئیں اور ہوتی رہیں گی۔ دنوں کیا ہفتوں مہینے تک غیرحاضری رہ سکتی ہے۔
  4. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    سیارے، ستارے اور پرندے مخصوص کلام کرنے کے پابند ہیں۔ اسی لیے ہر ایک اپنے اپنے آسمان میں تیر رہا ہے۔ موجودہ دور کا انسان کیونکہ سود سے لپٹے لباس و غذا، غیبت سے بھری زبان اور شہوت سے بھرے دل سے آلودہ ہے اس لیے کلام سے متوقع پاکی اور تیراکی کی خوبی حاصل نہیں ہو پاتی۔ ورنہ انسان اس خوبی کو دوسروں...
  5. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اس دھاگے کا مقصد یہ نہیں کہ آپ کے لیے میں کرویچر نکالتا پھروں۔ اسکا دھاگے کا مقصد آئنسٹائن فیلڈ ایکویشنز اور اس کے مخالفین خاص کر ثقل کے مخالفین کا جائزہ لینا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اس میں جو دجل 200 سال سے زندگی کے ہر ہر شعبے میں اثر پزیر ہو چکا ہے اسکا جائزہ لینا ہے۔ ابتداء آئنسٹائن فیلڈ ایکویشنز کو...
  6. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    سائنس کے نام نہاد تجربے کا ڈھول کا پول تو خیر آئنسٹائن فیلڈ ایکویشنز سے ہی کھل جائے گا۔ ویسے سائنسدانوں کو اسقدر معتبر سمجھنے کی بھی کوئی حد ہے کہ سمجھتے ہیں کہ سائنس میں کسی شے کے درست یا غلط ہونے کا فیصلہ تجربہ کرتا ہے! حالانکہ سائنس کے تجربوں پر فلاں یہودی تھا یا فلاں بزنس مین تھا کا اثر اتنا...
  7. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    یہ ایک الگ بحث ہے کہ کیا جو سیٹلائٹ خلاء میں ہیں انکو اسی علم کے تحت تیرایا جاتا ہے جو کشش ثقل کے ضمن میں معروف ہے۔ تسبیح کی بات کو ستاروں سیاروں اور پرندوں تک رکھیں۔ دیگر جگہ اسکو رکھنے کے الگ قرینے ہیں جو اس وقت موضوع بحث نہیں۔
  8. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    آئنسٹائن فیلڈ ایکویشنز یہ ہیں۔ ان کی رائج حقیقت کو فی الحال قسط وار من و عن بیان کیا جارہا ہے۔ اگر آپ اس ایکویشن کو دیکھیں تو اس میں یہ 6 ٹرمز لکھی ہیں۔ ان ٹرمز میں سے 3 constant ہیں اور 3 tensor ہیں۔ 1- آئسٹائن ٹینسر - Einstein tensor رچی کرویچر ٹینسر- Ricci curvature tensor اسکیلر...
  9. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    ایک عمل ہے دوسرا اسکا حاصل۔ یعنی مخصوص کلام سے پاکی حاصل ہوتی ہے جس سے تیرا جا سکتا ہے۔
  10. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اس دھاگے کو آئن سٹائن فلیڈ ایکویشنز کے دجل تک مخصوص رکھنا چاہتا ہوں۔ آپ جس موضوع پر بات کرنا چاہتے ہیں اس پر کافی باتیں یہاں ہو چکی ہیں۔ امید ہے کہ جب دھاگے کا اصل مقصد پورا ہو جائے گا تو دیگر ضمنی موضوعات پر بھی بات کریں گے۔ ابھی اس میں وقت لگے گا۔
  11. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اعلی حضرت کے کلام کو محدود کرنے کوئی قرینہ نہیں۔ میرے نزدیک کشش ثقل کا کوئی وجود نہیں۔ اصل حقیت تیرنا ہے۔ سیارے اور ستارے ہر وقت ایک مخصوص کلام حمد (شاید کہ ساونڈ ویویز پیدا) کر رہے ہیں جس سے وہ بوجہ پاکی تجلی رحمان کے عظیم سمندر میں تیرنے کے لائق ہیں جو کہ ساتوں آسمان و زمین پر پھیلا ہوا ہے۔...
  12. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    فیلڈ ایکویشنز کی ڈیرویشن کو سادہ الفاظ میں لکھ رہا ہوں۔ اسکے علاوہ جہاں تک ممکن ہوا موجودہ سائنسی اصطلاحات اور سمبلز سے چھٹکارہ حاصل کرنا مقصد ہے۔ سو ٹینسرز، مینی فولڈز، ریچی کرویچر یہاں تک کہ ٹیرسٹیل ٹائم، سیزیم 133 سب کی سادہ حقیقت اور نقص کا علم قاری کے لیے ضروری ہے۔ اس کے علاوہ کیکیولس کے...
  13. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    سادگی ہی ہوئی۔ قرآن و حدیث میں تو غیب بھی اللہ ہی جانتا ہے لیکن دوسرے بھی جانتے ہیں! اب کیا کہیں گے۔
  14. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    کسی اہل دل کی صحبت اختیار کریں۔
  15. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    آپ کو ثبوت فراہم کریں گے۔ بے فکر رہیں۔
  16. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    آپ بے فکر رہیں ابتدائی اقساط کے بعد مساوات یا ایکویشنز کو سہل طریقے سے سمجھا دیا جائے گا۔ حساب جھوٹ نہیں بولتا!
  17. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    جی یہی اگلا مرحلہ ہے اس مضمون کا کہ ان ایکوپشنز کے سقم کو کھول کر رکھ دیا جائے جو آئن سٹائن نے بیان کیں اور ساتھ ہی کی ٹیسلا کی فراہم کردہ ایتھر اور ثقل کی ایکویشنز کی سادگی اور صلاحیت کو واضح کیا جائے۔ اگلی قسطوں کا انتظار فرمائیے۔ فی الحال پہلے آئن سٹائن اور ٹیسلا کا موازنہ کرنا مقصود ہے کہ...
  18. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    امام احمد رضا خان بریلوی رحمہ اللہ تعالی
  19. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اصل شئے نیت ہے۔ نیت ایک علم کا نام ہے۔ یہ سیکھنے کی چیز ہے۔ اس کے سیکھنے سے صاف پتہ چل جاتا ہے کہ کون جھوٹی تحاریر لکھ رہا ہے اور کون حکمت بھری باتیں کر رہا ہے۔ اب علم نیت سیکھ لیا تو صاف پتہ چل جائے گا کہ کون جھوٹا ہے اور کون حکیم ہے۔ چاہے کسی شعبے سے ہو۔ جھوٹے کی تحریروں کو شہرت ملنے سے حق...
  20. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    حق بہت بلند شئے ہے۔ اس تک سچ کو رسائی ہے۔ دجل سے راستہ تنگ ہو جاتا ہے۔ ہمیں ٹیسلا جیسے لوگوں کو سامنے لانے کی ضرورت ہے تاکہ موجودہ سائنس پر چھائے حماقت کے بادل چھٹ سکیں۔
Top