نتائج تلاش

  1. سید رافع

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    لیکن کام کیسے چلے گا جب بچوں کو آئے دن مجرم ستائیں گے؟ کیا ہو گیا ہے وکلاء کی تنظیموں کو؟ کیا انکے معصوم بچے نہیں؟ کیا انکو سب بچے معصوم نہیں لگتے؟ ماں باپ تو بچوں کی خاطر قتل ہو جاتے ہیں؟ دریا میں چھلانگ لگا دیتے ہیں؟ کہاں ہیں این جی اووز؟ بچے سانجھے ہوتے ہیں۔ اور بس!
  2. سید رافع

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    معلوم نہیں طاہر القادری یہ کہہ کر کیوں کینیڈا چلے گئے کہ موجودہ سیاست میں آپکی بچیاں گھروں سے اٹھا لی جاتیں ہیں؟ صرف بدمعاش پنپ سکتا ہے۔ معلوم نہیں وہ یہ کیوں کہہ کر چلے گئے کہ انقلاب کی راہ میں عالمی طاقتیں رکاوٹ ہیں؟ جب یہ سب کچھ سلیکٹرز جانتے ہیں تو ہم محض اس لیے خاموش ہیں کہ ایک طرف بھارت کی...
  3. سید رافع

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    کیا ضرورت تھی ایسی حکومت حاصل کرنے کی جس میں عدل ہی نہ کر پائیں۔ اس سے تو لاکھ اچھا تھا کہ پریشر گروپ ہی بنے رہتے۔ ایسے کیسز کے لیے آواز اٹھاتے رہتے۔ لوگوں کو اصل چور سے آگاہ کرتے کرتے مر جاتے۔
  4. سید رافع

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    کم از کم بچوں پر تو سب ہی کو پیا آ جاتا ہے۔ بچے تو معصوم ہوتے ہیں۔ انہوں نے تو کسی کا کچھ نہیں بگاڑا ہوتا۔ انکے لیے تو اس وقت تک بولنا چاہیے جب تک انصاف نہ ہو جائے۔ اتنا تو سخت دل نہیں ہونا چاہیے۔
  5. سید رافع

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    اصل مجرم سلیکٹرز ہیں۔ اصل مجرم عمران خان ہے کہ جس نے ضمیر کا سودا کیا۔ جس نے ان جاگیردار مجرموں سے ہاتھ ملایا جو ہر حکومت کا حصہ ہوتے ہیں۔
  6. سید رافع

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    اور اب کوئی نہیں کہ ان سے پوچھے!
  7. سید رافع

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    ایسا لوگوں کے درمیان رہنا کس قدر گھٹن کا باعث ہے! جہاں حکومت وقت عدل نہ کر رہی ہو۔
  8. سید رافع

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    مجھے زینب کی موت کا سخت دکھ ہے۔ آج وہ غم پھر سے تازہ ہو گیا۔ اس لیے کسی اور پہلو پر توجہ ہی نہیں رہی۔ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ کیسے موجودہ دور میں کوئی بچوں کو نظر انداز کر کے ریاست مدینہ کے دجل کے لیے ٹرولنگ کر سکتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو وہ لوگ کس قدر بھیانک ہوں گے اور انکے لیے کام کرنے والے کس قدر...
  9. سید رافع

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    سوال یہ ہے کہ پنجاب میں بچوں کے والدین نہیں رہتے اور کیا یہ جج مریخ پر رہتا ہے؟ اس سے جا کر بات کیوں نہیں کرتے؟ این جی اوز، صحافی تنظیمیں، وکلاء کی تنظیمیں کیا کوئی نہیں ہے؟
  10. سید رافع

    لاہورہائیکورٹ،چائلڈ پورنوگرافی کے مجرم کی ضمانت منظور

    یہ بل تو منظور ہو گیا تھا؟ قومی اسمبلی نے زینب الرٹ بل کی منظوری دے دی
  11. سید رافع

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    ویسے اسمائے الہی کی اصل یہ ہے کہ انہیں یاد کیا جائے بلکہ ان پر غور کیا جائے۔
  12. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    رسول اللہ ﷺ کی ذات عیب سے پاک ہے۔ اللہ ہر عیب سے پاک ہے۔ اللہ ایک چھپا ہوا راز تھا جس کو قرآن نے سورہ اخلاص میں ھو کہا ہے۔ جب اللہ نے چاہا کہ وہ پہچانا جائے تو ھو کا ظاہر اللہ ہوا۔ اللہ جب ھو کے لا محدود بھید سے ظہور پزیر ہوا تو اس ظاہر اللہ کی صفات کے نورانی جوڑے ظاہر ہوئے۔ جیسے رحمن و قہار۔...
  13. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    شاید آپ معراج سے واپسی پر مسجد اقصی کے ستنوں والے واقعے کی طرف اشارہ کر رہے ہیں؟ قرآن میں کہیں امام مہدی کا ذکر نہیں ہے۔
  14. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    دعوت اسلامی قدیم کالج اور اسلامی یورنیورسٹی کی طرز پر دارالمدینہ بنا رہی ہے۔ جہاں سے وہ تمام مضامین جو بیرون ملک یورنیورسٹیز میں پڑھاے جاتے ہیں آفر کیے جائیں گے۔ ویسے تو پاکستانی یا مسلمان آپکو ناسا، مائکرو سافٹ، گوگل، ایپل اور دنیا کی ہر بڑی کمپنی میں مل جائیں گے۔ معلوم ہوتا ہے آپ آغا خانیوں...
  15. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    جی ہاں۔ امام مہدی جب ظاہر ہوں گے کہ جب انکا تذکرہ تک بند ہو چکا ہو گا۔ ابھی تو ہم تذکرہ کر رہے ہیں۔ تبھی قرآن اور حدیث ﷺ کو ہدایت کے لیے پڑھنا چاہیے اور یاد دھانی کے لیے سنانا چاہیے۔ زیادہ سوال میں ایمان نہیں بلکہ زیادہ صبر میں ایمان ہے۔ امام مہدی علیہ السلام پر بات اتنی ہی ضروری ہے کہ جتنی...
  16. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    آپ یورنیورسٹی آف آکسفورڈ کے پڑھے ہوئے ، 500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ میں شامل اور الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک میں کام کرنے والے مہدی حسن کو سنیں۔ ہدیۃ یہ لیجیے کچھ ویڈیوز:
  17. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    سندھ میں صرف جتوئی کے پاس 30 ہزار ایکڑ بہترین زرعی زمین ہے۔ اندازہ بھی ہے آپکو کہ 30 ہزار ایکڑ کتنا ہوتا ہے؟ 121 اسکوئر کلو میڑ۔ صرف زمین ہی نہیں وہ زمین جس کی پیداوار سے منافع ہوتا ہے۔ جس منافع سے مرد دوسرے مردوں کو غلام بناتا ہے۔ قانون سے بالا ہونے کی سوچ پیدا ہوتی ہے۔ آپ مذہب کے بجائے...
  18. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    جناب دنیا کے اخبار آپکو بتا رہے ہیں کہ پاکستان کا مسئلہ فیوڈل ازم ہے۔ آپ فیوڈل لارڈز ختم کر دیں فوج، سیاست اور ملاء سب کی سمت صحیح ہو جائے گی۔ ورنہ 10 10 یا 12 12 ہزار کمانے والے ملاء پر وقت لگانے کے بعد آپکو اندازہ ہو گا کہ وقت ضایع کیا۔
  19. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    لیکن پاکستان میں ہے اور یہاں کا حال یہ ہے۔ Pakistan's fight against feudalism
Top