نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    کہ کشش ثقل باطل ہے جیسے کہ ہر چیز کے پراسرار ہونے کی توجیح آسیب بیان کی ہی جا سکتی ہے۔ ایسے ہی سائنس کی تحاریر اور کتابوں پر بوجہ بدنیتی کشش ثقل کا آسیب سوار کر دیا گیا ہے۔ جیسے آسیب سے صلاحیت پر حماقت و جنون غالب آ جاتا ہے ایسے ہی کشش ثقل نے سائنس کے حسین شجر کو برباد کر کے رکھ دیا ہے۔
  2. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    علمی اور سیاسی تحریروں میں فرق معلوم ہونا بھی علم ہے۔ اور علم ہونے کے باوجود علم پر ہاتھ رکھ کر چھپایا گیا تو بزدلی اور بدنیتی تو بنتی ہی ہے اگر دجل نہ بھی ہو۔
  3. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    آپکے نزدیک کسی اور کی بات معتبر ہو۔ سچ تو سچ ہے چاہے انسان دوست ٹیسلا کہے یا اعلی حضرت۔
  4. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    جیسے علماء سو ہوتے ہیں ایسے ہی سائنسدان بھی۔ دونوں کا مقصد دجل کے ذریعے انسانوں پر قابو پانا ہوتا ہے۔ انسانیت کی ترقی انکے پیش نظر نہیں ہوتی۔ ایسے بائیں بازو کے سائنسدانوں کو اٹھا کر علمی طریقے سے کھڑکی سے باہر پھینک دینا آپکے اور ہمارے بچوں کی بقاء کا مسئلہ ہے۔
  5. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    یہ مقصد کو عیاں کرنے کے لیے لکھی کہ ابتداء ہی میں معاملہ صاف ہو جائے کہ سائنس بھی دائیں اور بائیں بازوں میں بٹی ہوئی ہے۔ بائیں بازو والی سائنس دجل ہے فریب ہے ایکویشنز کے جھوٹ ہیں۔ اسی کو تفصیل سے ثابت کرنا مقصود ہے۔
  6. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اسٹین فورڈ یورنیورسٹی کے اس ربط پر ملاحظہ کیجیے کہ آئن سٹائن نے کشش ثقل کی وجہ وقت اور خلاء کا مڑ جانا بتایا۔ spacetime which is responsible for gravity as its curvature جبکہ مذکورہ مضمون میں ٹیسلا آئن سٹائن کے اس نظریے کی نفی کے لیے کہتا ہے کہ: I hold that space cannot be curved
  7. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    ربط خاص کر غور طلب ٹیسلا کے یہ الفاظ ہیں جن سے وہ وقت اور خلاء کے مڑ جانے کے آئن سٹائن کے نظریے کی نفی کرتے ہیں: I hold that space cannot be curved, for the simple reason that it can have no properties. It might as well be said that God has properties. He has not, but only attributes and these...
  8. سید رافع

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    اس مضمون کا مقصد لوگوں میں حوصلہ پیدا کرنا ہے کہ وہ چھپائے گئے اصل سچ سے واقف ہوں اور بتائے گئے ،پھیلائے گئے سیاہ جھوٹ سے واقف ہوں۔ ہر سچ علم و حوصلے کا باعث ہو تا ہے۔ ہر سچ امید کا پیامبر ہوتا ہے۔ اعلی حضرت نے کشش ثقل کو آسیب قرار دیا۔ لیکن اعلی حضرت اس کشتی کے تنہا مسافر نہیں۔ ایک انسان دوست،...
  9. سید رافع

    پیرس کی وہ حسین رات

    موٹر وے حادثے نے ساری پاکستانی قوم کو دنیا بھر میں جھنجھوڑ کے رکھ دیا۔ جوں جوں پیرس کی وہ حسین رات تاریک تر ہوتی جا رہی ہے میری ہمت نے جرم پر لکھنے سے دم توڑ دیا۔ جن لوگوں تک ایسے حادثوں سے قبل ان کو روکنے کی اطلاع ہوتی ہے وہ کیونکر انتظامیہ اور عدالتوں کی دسترس سے باہر ہیں وہ ہر ہی پاکستانی پر...
  10. سید رافع

    پیرس کی وہ حسین رات

    پیرس کی وہ حسین رات۔ قسط5 شیخ صاحب ترکی جن پانچ سو لوگوں کو بھیجا تھا اسکے پانچ کروڑ آپکے بتائے ہوئے 3تین بینک اکاونٹس میں ٹرانسفر کر دیے تھے۔ دوپہر کی کھانے کی ٹیبل میں ایک ادھیڑ عمرشخص نے سی سی پی او کے کان میں آنکھ دباتے ہوئے سر گوشی کی۔اچھا اب جاؤ۔ سی سی پی او نے بے اعتنائی سے لذیذ بریانی...
  11. سید رافع

    پیرس کی وہ حسین رات

    پیرس کی وہ حسین رات۔ قسط4 ہیلو !ایلن۔فہد نے اپنے بزنس پارٹنر لیو کی گرل فرینڈ کو قدرے اضطراب سے فون پر مخاطب کیا۔ وہ دو سال قبل نیویارک سے پیرس فیشن ڈائزئن کی تعلیم کے لیےمنتقل ہوئی تھی اور اپنے یورنیورسٹی کے وزیٹنگ لیکچرر لیوکو دل دے بیٹھی۔ ہائی فہد۔رات کا ساڑھے گیارہ بج رہا تھا ۔ ایلن نے...
  12. سید رافع

    زیادتی کےمجرموں کوسرعام پھانسی یا جنسی صلاحیت سے محروم کردیناچاہیے، وزیراعظم

    ریپ اور ھتک عزت کی سزا | جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
  13. سید رافع

    پیرس کی وہ حسین رات

    شکریہ سیما آپی۔ اللہ آپکو یونہی برکتوں، راحتوں اور عافیتوں سے مالا مال رکھے۔
  14. سید رافع

    پیرس کی وہ حسین رات

    لکھ دیا۔ اب انتظار کا لطف لیجیے۔
  15. سید رافع

    پیرس کی وہ حسین رات

    کہانی شاید اس سے زائد نکلے۔ انتظار کیجیے۔ :)
  16. سید رافع

    پیرس کی وہ حسین رات

    پسندیدگی کا شکریہ۔ اللہ آپکو عافیت سے رکھے۔
  17. سید رافع

    پیرس کی وہ حسین رات

    پیرس کی وہ حسین رات۔ قسط3 شیخوپورہ میں گلیاں سنسان ہو چکی تھیں۔ رات کے بارہ بج چکے تھے۔ اسی گز کے کچے مکان میں ایک برقی قمقمہ ڈگگمگا رہا تھا۔ چھت میں لگا سیلنگ فین چر چر کی آواز کے ساتھ گھوم رہا تھا ۔ کمرے میں ایک عجیب پسینے کی بدبو بس چکی تھی۔ "او وقار! کھوتے دا پتر"۔ " کی ہو گیا بای، کی...
  18. سید رافع

    پیرس کی وہ حسین رات

    پیرس کی وہ حسین رات۔ قسط2 احمد یہ موبائل چھوڑو تمہیں مہوش آنٹی کےیہاں نہیں جانا! آج صبیح کی برتھ ڈے ہے جانو۔ چھوڑو یہ موبائل گیمز اور جاؤ ایمن کو کہو کہ اس وقت پودوں کو پانی نہیں دیتے اندر آئے ماما بلا رہی ہیں۔ فرح اپنی الماری سے کپڑے نکالنے میں مصروف تھی۔وہ دو ماہ قبل ہی ماڈل ٹاون کے دس مرلہ...
  19. سید رافع

    پیرس کی وہ حسین رات

    قسط 1 رات کے دس بج رہے تھے۔ پیرس کے ایفل ٹاور کے سامنے شب جوان ہورہی تھی۔ ستمبر کی اس خوبصورت رات ہونے والی ہلکی پھوار نے سبز گھاس کو اور بھی خوبصورت بنا دیا تھا۔ ساری دنیا سے آئے ہوئے سیاح اس حسین رات کے ہر ہر پل سے لطف اندوز ہورہے تھے۔ ٹاور کے اردگرد رنگ برنگی روشنیوں میں ٹہلتے، محبت کرنے...
Top