نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    توانائی بحران کا حل

    اگر بھارت سے تعلقات خراب ہوئے تو بجلی کا سوئچ بھی آف ہو جائے گا ۔
  2. زرقا مفتی

    بجٹ 14-2013

    http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2013-06-15&edition=LHR&id=414460_18008334
  3. زرقا مفتی

    بجٹ 14-2013

    ایک مرتبہ ایک بوڑھے شیر نے مجبورا لومڑی کے ساتھ مل کر شکار کیا شیر نے شکار کے تین حصے کئے ۔لومڑی خوش ہوئی کہ اس کا ایک حصہ تو پکا ہے۔ شیر نے حصے کرنے کے بعد کہا کہ یہ ایک حصہ اس لئے میرا کہ میں نے شکار کیا۔دوسرا اس لئے میرا کہ میں جنگل کا بادشاہ ہوں اور میری ضرورت بھی زیادہ ہے۔ اور یہ تیسرا...
  4. زرقا مفتی

    بجٹ 14-2013

    دودھ چینی دالیں گھی اور بجلی مہنگی غریب مکاؤ بجٹ پیش کیا گیا نواز شریف کو سب نہیں دو وعدے یاد دلانا چاہتی ہوں مزدور کی کم از کم اُجرت پندرہ ہزار کرنے کا وعدہ تعلیم کا بجٹ چار فیصد کرنے کا وعدہ
  5. زرقا مفتی

    بجٹ 14-2013

    http://jang.com.pk/jang/jun2013-daily/12-06-2013/updates/6-12-2013_149445_1.gif
  6. زرقا مفتی

    فیصل آباد میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کا تشدد

    میں جانتی ہوں یہ مسائل حل کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ کم از کم حلف اُٹھانے کے بعد غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کو یقینی بناتے اور ملک بھر میں یکساں لوڈ شیڈنگ کے وعدے کو پورا کرتے ۔
  7. زرقا مفتی

    فیصل آباد میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کا تشدد

    انتخابی مہم کے دوران تو دعوی کیا گیا تھا کہ پہلی تقریر میں ہی عوام کو ریلیف دیں گے ۔ یہ ریلیف مل رہا ہے کل سہ پہر چار بجے لاہور میں بارش شروع ہوتے ہی بجلی بند کر دی گئی ۔ رات نو بجے بحال ہوئی جبکہ ہمارے ہمسائے پوری رات بجلی کے بغیر رہے ۔ اب عوام کونسے ہار انہیں پہنائیں؟
  8. زرقا مفتی

    فیصل آباد میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کا تشدد

    فیصل آباد والو ن لیگ کی حکومت نے شرافت کا مظاہرہ شروع کر دیا ۔ عورتوں پر بھی تشدد ہوا وہ کہاں ہیں جنہوں نے پنجاب کے نوکر ہونے کا دعوی کیا تھا؟؟
  9. زرقا مفتی

    فیصل آباد میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کا تشدد

    گرڈ اسٹیشن یا واپڈا کے دفتر پر توڑ پھوڑ کی بجائے اسمبلی ہال یا وزراء کی رہائش گاہوں کے باہر احتجاج کرنا چاہیئے
  10. زرقا مفتی

    فیصل آباد میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کا تشدد

    http://jang.com.pk/jang/jun2013-daily/11-06-2013/updates/6-11-2013_149323_1.gif
  11. زرقا مفتی

    ملک میں بجلی بحران انتہاء پر،شارٹ فال6ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

    http://www.apakistani.com/load-shedding-kay-jhatkay-by-talat-hussain/
  12. زرقا مفتی

    وزیراعظم نواز شریف

    یعنی اسٹیبلشمنٹ کامیاب ہو گئی ہے تو اچھا ہی ہوا ہے
  13. زرقا مفتی

    وزیراعظم نواز شریف

    ساجد صاحب میں تو اچھی طرح جانتی ہوں مگر ایچ اے خان صاحب دعوے کرتے آئے ہیں کہ شریف برادران بجلی سستی کریں گے
  14. زرقا مفتی

    وزیراعظم نواز شریف

    امین فہیم صاحب نے نواز شریف کے ساتھ ساتھ ایجینسیوں کو بھی مبارک دی
  15. زرقا مفتی

    وزیراعظم نواز شریف

    قوم کو مبارک تب دیں گے جب ان کی سمت درست ہو گی
  16. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کی ماں فوزیہ قصوری کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

    فوزیہ قصوری کی خدمات بلا شبہ قابلِ تعریف ہیں لیکن نظریاتی وابستگی کو ٹکٹ اور عہدے سے مشروط نہیں ہونا چاہیئے۔
  17. زرقا مفتی

    وزیراعظم نواز شریف

    ایچ اے خان صاحب آپ کو مبارک ہو اگلے سو دن میں معلوم ہو جائے گا کہ یہ پوری قوم کے لئے خوشی کا مقام ہے یا نہیں دیکھتے ہیں بجلی بحران کا کیا حل نکلتا ہے ؟ بجلی کتنی سستی ہوتی ہے؟ عوام کو کیا ریلیف ملتا ہے؟ حکومت کے شاہانہ اخراجات کتنے کم ہوتے ہیں؟ شہباز شریف اب عوام کے نوکر بن کر کیا کیا خدمات...
Top