نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    طالبان سے مذاکرات

    http://thecable.foreignpolicy.com/posts/2012/05/01/obama_official_direct_us_taliban_talks_ongoing The Obama administration said Tuesday it is involved in ongoing consultations with various Taliban officials, but said that a long-negotiated deal to transfer five senior Taliban commanders out of...
  2. زرقا مفتی

    طالبان سے مذاکرات

    تحریکِ انصاف کی قیادت ہمیشہ پاکستان کی دہشت گردی کی جنگ میں شمولیت کی مخالف رہی ہے ۔ اس اصولی موقف پر عمران خان کو طالبان خان کا نام بھی دیا گیا۔ معاشرے کا روشن خیال لبرل طبقہ خاص طور پر جنگ بندی کا مخالف رہا ہے اب ن لیگ کے قائد نے بھی طالبان سے مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔ امریکہ بھی طالبان سے...
  3. زرقا مفتی

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    پاکستان کا درد رکھنے والوں نے سرکاری اسپتالوں میں کینسر کے علاج کے شعبے کیوں نہیں قائم کئے۔ غریب عوام کا اتنا درد رکھتے ہیں مگر محکمہ صحت کا بجٹ تو جنگلہ بس پر لگا دیا جاتا ہے تب اصول پسندی کسی کو یاد نہیں رہتی۔ جب ہم غلط ترجیحات کا رونا روتے ہیں ٹیکس کے پیسے کے غلط استعمال کی نشاندہی کرتے ہیں...
  4. زرقا مفتی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    آپ کے پی کے کی فکر مت کیجیے ۔ ہم جیسے بڑے بوڑھے کر لیں گے ۔ آپ اپنے قیمتی مشورے ن لیگ کو دیجیے جس کے راہنما کو حلف اُٹھانے سے پہلے ہی خزانہ خالی ہونے کا غم لاحق ہے ۔ اب بے چارہ کس بینک کی پندرہ سو برانچیں کھول کر کونسا خزانہ لُٹائے گا ۔ کیسے بُلٹ ٹرین چلائے گا
  5. زرقا مفتی

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    عمران خان کو ابتدائی طبی امداد کے لئے فضل کارڈیک ہسپتال لے جایا گیا تھا ۔ جو دل کے امراض کا ایک نجی ہسپتال ہے یہاں ضروری مرہم پٹی کی گئی خون کو روکنے کے لئے شوکت خانم لیبارٹری کی تشخیصی سہولیات کا لاہور اور پاکستان میں کم ہی کوئی مقابل ہے ۔اور اس کا بڑا یونٹ ہسپتال میں ہی کام کرتا ہے ۔ ان...
  6. زرقا مفتی

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    PTI Chief Imran Khan discharged from hospital As in the past, the SKMCH spokesman said, Imran Khan would be paying the entire cost of his hospitalization at the Shaukat Khanum Hospital. He has been touched by the numerous offers to pay for his care made by friends and well-wishers and has...
  7. زرقا مفتی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    http://www.saach.tv/2013/05/22/sc-orders-to-name-mqm-chief-in-plea/ http://tribune.com.pk/story/552807/altaf-hussain-speech-sc-orders-petitioner-to-name-mqm-chief-in-application/
  8. زرقا مفتی

    سیاسی کارٹونز

  9. زرقا مفتی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    کیوں ن لیگ نے آپ کو لال جھنڈی دکھا دی کیا؟؟ آپ کے لئے ن لیگ میں افواہ ساز مشیر کا عہدہ منتظر ہے میں عمران خان کی مشیر نہیں تحریکِ انصاف کی حمایتی ہوں۔ عمران خان کو زحمت دینے کی کیا ضرورت ہے آپ اپنی گراں قدر خدمات نواز شریف کو پیش کیجیے۔ کے پی کے کا ماحول کیوں آلودہ کرنا چاہتے ہیں
  10. زرقا مفتی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    متفق ہم بھی یہی چاہتے ہیں آپ کو وعلیکم السلام اور الطاف حسین کو سات سلام تحریکِ انصاف کی سونامی ہوا میں نہیں اُڑی آپ سب کے گھروں میں پہنچ گئی ہے ۔ جماعت اسلامی دہشت گرد تنظیم نہیں ہے ہاں دہشت گردی کا مقابلہ کرنا جانتی ہے۔ کے پی کے میں ڈاکٹر عطا الرحمن کو مشیر تعلیم بنایا جا رہا ہے ۔ وہ ایک...
  11. زرقا مفتی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    اس واقعے کے بعد رابطہ کمیٹی کے ارکان کی عزت نفس کس قدر مجروح ہوئی۔ ہمارے مذہب میں تو جانور کے منہ پر بھی مارنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ الطاف حسین کسی ذہنی مرض میں مبتلا ہے اللہ اس کو ہدایت دے اور ہمارے ملک پر رحم کرے
  12. زرقا مفتی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    حسان میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کوئی شخص نسلی شناخت کے حوالے سے مہاجر کیسے ہو سکتا ہے۔ اور کیا یہ عمل صرف ہمارے ہاں ہی مستعمل ہے یا دُنیا میں اور بھی کہیں ایسا ہے
  13. زرقا مفتی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    جب کسی گروہ کی منتخب شناخت قومی سلامتی کے لئے مسئلہ بن جائے ۔ اُس شہر کے لئے مسئلہ بن جائے جس نے اُن کے اجداد کو پناہ دی تو ایسی شناخت کو رد ہی کرنا ہو گا ہم خود کو پنجابی نہیں کہتے ہم پنجابی ہیں کیونکہ ہم اس خطے میں پیدا ہوئے جہاں پانچ دریا بہتے ہیں ۔ یہ خود کو مہاجر کہتے ہیں جبکہ انہوں نے کبھی...
  14. زرقا مفتی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    حسان بات اگر صرف نام رکھنے یا کہلوانے کی ہوتی تو کوئی بھی معترض نہ ہوتا ۔ مگر مہاجر نہ ہوتے ہوئے مہاجر کہلوانا اور اس بنیاد پر نفرت کی سیاست کرنا کسی بھی طرح مستحسن نہیں۔ یہ نفرت کی سیاست چھوڑ دیں تو مہاجر کی جگہ کچھ اور بھی نام رکھ لیں تو ہمیں یا کسی کو اعتراض نہیں پچھلے پچیس تیس سال سے یہ...
  15. زرقا مفتی

    توانائی بحران کا حل

    گردشی قرضے کی ایک وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ حکومت مہنگی بجلی خرید کر سستے داموں عوام کو دیتی ہے حالانکہ یہ سفید جھوٹ ہے بجلی کے بل میں بجلی کی قیمت کے علاوہ ایندھن کی تصحیح کی قیمت بھی وصول کی جاتی ہے جنرل سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس بھی لیا جاتا ہے 200 یونٹ کا بل 4000 روپے کے لگ بھگ آتا ہے یعنی...
  16. زرقا مفتی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    انشاللہ کراچی والے ٹھپہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہو جائیں گے عارف علوی کو سلام تحریکِ انصاف کو سلام کہ خوف کا بت توڑ ڈالا ہے نادرا انگوٹھے چیک کرنے والا سافٹ ویر بنا رہا ہے پھر دو دو لاکھ ٹھپے دو دو ہزار بن جائیں گے
  17. زرقا مفتی

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    یہ بالکل ایسا ہی کہ کوئی نماز نہ پڑھے اور نمازی کہلوائے حج کیا نہ ہو اور حاجی بن جائے ڈاکٹری پڑھی نہ ہو اور ڈاکٹر بن جائے یعنی اپنا مضحکہ خود ہی اُڑائے
  18. زرقا مفتی

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    مجھے ایسا کوئی فوبیا نہیں ثبوت کے ساتھ بات کر رہی ہوں این اے ١۲۸ اور کئی اور حلقوں میں بھی یہی صورتحال ہے کیا آپ ووٹ ڈالنے گئے ؟؟ کیا طریقہ تھا ؟؟ اور اگر نہیں ڈالا تو آپ کو کچھ علم نہیں
Top