نتائج تلاش

  1. شاہ بخاری

    سلام ، اگر زحمت نہ ہو تو میرے سوال کا جواب دے کر ممنون فرمائیں- آپ کی نمائندہ تصویر پر اُچ کے...

    سلام ، اگر زحمت نہ ہو تو میرے سوال کا جواب دے کر ممنون فرمائیں- آپ کی نمائندہ تصویر پر اُچ کے مزارات دِکھ رہے ہیں ، کوئی خاص وجہ ؟
  2. شاہ بخاری

    شامی پناہ گزین اپنے ساتھ کیا لائے ؟

    اس تنازع کا ادراک روایتی شیعہ سنی بحث سے نہیں حاصل ہو گا۔ دیکھنا ہو گا کہ یہ میدان کیوں سجا ، اسکے بنیادی اہداف کیا ہیں اور وہی کیوں ہیں۔نہیں ، یہ فقہی مسئلہ نہیں کہ چند ذاکروں اور ملاؤں پر پابندی لگا دینے سے نمٹا دیا جائے ۔ یہ بربریت کا بازار سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت گرم کروایا جاتا ہے ۔ اس کے...
  3. شاہ بخاری

    تحریکِ انصاف کا منشور

    جیسے دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے ، یونہی آزادنہ رائے بھی وزن رکھتی ہے ۔ خیر، دل ، وزن ، اسلحہ کی بحث میں کاہے کو پڑا جائے۔ ارے کہہ ریا ہوں اوپر بتا دیو ، متحدہ کے سیکٹر انچارجوں کو رتی برابر بھی فکر نہیں ہونی چاہیے کیونکہ فی الحال چناؤ کے دن جیسا شادیوں کا انتظام حق پرستوں نے نہیں سنبھالا۔...
  4. شاہ بخاری

    تحریکِ انصاف کا منشور

    یعنی تبدیلی آ نہیں رہی ، تبدیلی آ گئی ہے :congrats:
  5. شاہ بخاری

    محبانِ اردو کے لئے لمحہء فکریہ

    خواجگی میں کوئی مشکل نہیں رہتی باقی پختہ ہو جاتے ہیں جب خوئے غلامی میں غلام
  6. شاہ بخاری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    گھات میں تھا قتل کی وہ اور اسے سمجھے بغیر لا ابالی ، بے خبر، نا مہرباں کہتا تھا میں
  7. شاہ بخاری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    ہماری دانست میں تو حضرت غالب 'ث ' سے کوئی شعر نہیں کہے ہیں :)
  8. شاہ بخاری

    اردو ہے میرا نام

    پر کہانی کا اختتام خوب نہیں :-(
  9. شاہ بخاری

    اردو زبان کی ابتداء اور اس کی ارتقاء

    شاندار۔ ایک جامع، معلوماتی اور حقائق پر مبنی تحریر ہم سے بانٹنے کا شکریہ۔ یونہی ہماری معلومات میں اضافہ کرتے رہیے گا ۔ :clap:
  10. شاہ بخاری

    اردو ہے میرا نام

    اردو کا ارتقا کلام کی صورت میں اردو ہے میرا نام میں خسرو کی پہیلی میں میر کی ہم راز ہوں غالب کی سہیلی دکن کے ولی نے مجھے گودی میں کھلایا سودا کے قصیدوں نے میرا حسن بڑھایا ہے میر کی عظمت کہ مجھے چلنا سکھایا میں داغ کے آنگن میں کھلی بن کے چنبیلی غالب نے بلندی کا سفر مجھ کو سکھایا حالی نے...
  11. شاہ بخاری

    لاہور میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر فائرنگ

    غریب لوگو، ستم گزیدہ عجیب لوگو تمھاری آنکھیں جو منتطر ہیں کہ کوئی عیسیٰ نفس تمھارے بریدہ خوابوں کی لاش اٹھا کر پڑھے گا پھر سے وہ اسمِ اعطم کہ جس سے یہ خواب جی اُٹھیں گے غریب لوگو، ستم گزیدہ عجیب لوگو یہ جان لو تم کہ وہ پیمبر دلوں میں موجود ہے تمھارے تم اپنے بازو کماں کروگے تم اپنے سینے...
  12. شاہ بخاری

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    قاصد پیامِ شوق کو اتنا نہ کر طویل کہنا فقط یہ اُن سے آنکھیں ترس گئیں بات تو آپکی ٹھیک ہے حضور کہ گفتگو سادہ و مختصر ہونی چاہیئے لیکن کیا کریں جب ناکامی کی داستان بہت طویل ہو تو ذات کے بدنما دھبوں کو چھپانے کیلئے خوشنما الفاظ کا سہارا لینا پڑتا ہے ۔ اس انبوہ ناکامی کو چند سطروں میں نمٹا نہ پاؤں...
  13. شاہ بخاری

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    وعلیکم اسلام، مزید القابات نہ دینے کی وجہ تھکن یا ہماری نا اہلی ؟ ویسے میرے اجداد سہروردی سلسلے سے تھے ، وہ تو آپ چھوڑ دیے :)۔
  14. شاہ بخاری

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    شکریہ محب علوی صاحب ۔ آپکا نام بہت پیارا ہے :) ۔ جناب، یہ خاکسار حفاظتِ حقائق ومعلومات (انفارمیشن سکیورٹی ) سے متعلق امور کی انجام دہی/نگرانی پر مامور ہے۔
  15. شاہ بخاری

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    سلام ساتھیوسنگتیو ۔ میں نجی مصروفیت کی وجہ سے ٢ دن شریکِ محفل نہ ہو سکا لہٰذا اس لڑی پر بعد میں آنے والوں کے پر جوش اسقبال کا ناگاہ و فرداْ فرداْ شکریہ ادا کرنے سے قاصر رہا۔ آپ سب بہی خواہوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ انشاء اللہ خوب جمے گی جب مل بیٹھیں گے اہل محفل سبھی :) ۔
  16. شاہ بخاری

    سلامتی

    سلامتی
  17. شاہ بخاری

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    ارے نہیں ، برا بھلا کیوں لگنے لگی یہ بات :) ۔
  18. شاہ بخاری

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    حاضرینِ مجلس برائے مہربانی معلومات میں اضافہ کیجئے گا ، اپنے پیغام میں کسی رکن کے نام کا حوالہ/اشارہ کیونکر دیا جاتا ہے ؟
  19. شاہ بخاری

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    جو حقیقت تھی بیان کر دی ۔ اچھی ہے یا بری ہے ، سچی ہے :confused: ۔
Top