نتائج تلاش

  1. شاہ بخاری

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    بہت شکریہ وقار صاحب ۔ یہ لیں پہلی مشق آپ پر ہی کر دی ۔ میں اس محفل میں بلکل نیا نکور ہوں :lol: ۔ آپ جیسےکہنہ مشق اراکین کی رہنمائی کی ضرورت آگے بھی رہے گی ۔
  2. شاہ بخاری

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    بہت خوب۔ خوبصورت خیال ہے ۔ مگر لندن میں رہتے عرصہ ہوا ، ادبی سرقہ کرتے قانونی خوف آڑے آتا ہے ۔ ویسے چچا غالب کے جملہ حقوق کا تحفظ کس کی ذمہ داری ہے آجکل :lol: ؟
  3. شاہ بخاری

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    تشکر ممنون ۔ وہ تو اندازہ ہو ہی گیا ہے ۔ ایک سے بڑھ کر ایک ہے ۔ ہم یہاں کچھ سیکھنے اسی لئے وارد ہوئے ہیں ۔ تمام خواتین و حضرات کے پر خلوص استقبال کا بہت شکریہ ۔ الله آپ سب کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے ۔ آمین
  4. شاہ بخاری

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    اب وہ زمانہ کہاں جب "سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے".... تھی، ہوا کرتی تھی ۔ زبان کی محافظ قوم ہوا کرتی ہے۔ جب قوم ہی ہجوم میں تبدیل ہو جائے تو پھر زبان چھوڑئیے، جان کی خیر منائیے ۔ اسی فکر میں ہم بھی دیارِ غیر میں ہلکان ہو رہے ہیں ۔ آخر روزی ملے گی تو جان بچے گی نا ۔ اردو ... یہ تو بس...
  5. شاہ بخاری

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    مقدس بی بی ۔ بندہ اپنی کم علمی پہ نادم ہے کہ سمجھا نہ پایا ۔ دراصل زندگی میں ابھی ایسا کوئی تیر مارا ہی نہیں جو ذوق و شوق سے بیان کروں ۔ اگر ہماری ناکامی کی داستان نہ ہی کریدیں تو کچھ عزت بچ جائے :lol: ۔
  6. شاہ بخاری

    تعارف تعارف پوچھتے ہیں ہم بے ناموں کا، کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    سلام بر اراکینِ محفل ، تحسین بر منتظمین محفل ۔ میں بلاوجہ (خیر وجہ تو معقول تھی ، عقل کی کمی ) کسی اور محفل میں وقت کو برباد کرتا رہا ۔ جہاں سیکھنے کو کچھ تھا نہ سکھانے کو ۔ الله کو اس بے عقل کی حالت پر رحم آیا اور ایک دن کسی مضمون کی تلاش میں اتفاقاً اردو محفل کا صفحہ ہمارے روبرو کر دیا ۔ اس...
Top