نتائج تلاش

  1. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    پاکستان میں تو یہ معمول ہو گیا ھے کیا کریں دعا کے سوا
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ہو سکتا ھے مگر یہ کوئی خوبی تو نہیں
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    میں کیا کروں یہ نئے دھاگے مجھے ہی بنانے پڑتے ھیں کام بہت بڑھ گیا ھے میرا :) اس دھاگے کی پہلی ،ہمان میں ہوں خوشی کا آداب قبول کیجئے:aadab:)
  4. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    اوکے شکریہ ہم لکھتے یہیں جائیں گے میں گئی اور آئی:)
  5. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    یہ سوچ آپ کو کیونکر آ گئی پھر:)
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    ہاہا،،،،،،،،،، مجھے بھی یہی لگتا ھے ، اس دھاگے کے 100 صفحات ہونے کو ہے دیکھیں نیا دھاگہ کون بناتا ھے، پہلے مجھے کبھی موقع ہی نہیں ملتا تھا یہ، اب میں زبردستی موقع حاصل کر لیتی ہوں شمشاد سے بولتے رہ جاتے ھین کہ ابھی چند پیغامات کی گنجائش باقی تھی پرانے دھاگے میں :)
  7. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    پاؤں پھر یوں رکھتے ھیں زمین پہ جیسے مہندی لگی ہو
  8. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    میں سوچ رہی ہوں ، پاکستان کی حکومت کو تو شاید کبھی ترس نہ آئے غریب عوام پہ االلہ تعالی ہی اپنا فضل فرما دے
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    نہیں برداشت ہوتی مجھ سے منافقت ذرا بھر بھی
  10. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    اب مجھے بڑی بنا لیا اب مجھ سے پٹو گے آپ باجی کہنے پہ:mad:
  11. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    یہ موڈ جارحانہ کیوں ھے بھئی ، فارغ ھیں اس لیے لڑنے کا موڈ ھے :)
  12. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    کیا سچ مچ ، اوووووووووووووووووووووووو اتنی گرمی لوگ کرتے کیا ہوں گے آج کل تو لوڈ شیڈنگ اتنی ہو رہی ھے
  13. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    آپ کا مطلب ھے میں آپ کو زین جی نہ کہا کروں صرف زین بلایا کروں یہ تو میں بھئی میں عزت کرتی ہوں اس لیے لگا لیتی ہوں ساتھ
  14. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    ہمارے خیالات کتنے ملتے جلتے ھیں جب قم کے میلے میں گم بھی نہیں ہوئے تھے :)
  15. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    اچھا یہ تو کافی ھے ، یہاں آج تقریبا 28 تھا اور جان کے لالے پڑے ہوئے تھے
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    ٹٹول ٹٹول کی پھر دیکھتے ھیں ان کو کہ اندر کیا ھےا س کے
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    لڑکی اور لڑکے میں بھی بہت فرق ہوتا ھے
  18. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    زین :dontbother: مجھے غصہ آ گیا تو پھر:beating::beating::beating: اب پوچھو حال
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    کیا فرق پڑتا ھے انسان روزہ بھی تو رکھتا ھے
  20. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    جوتا تنگ ہو تو بہت تکلیف دیتا ھے چاھے کتنا مہنگا کیوں نہ ہو
Top