باجو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ایک بات کریں یا باجو کہیں یا آپا ، بلکہ اگر کہنا ہی ھے تو آپا ہی کہیں ، نو باجو نو آپی نو بجو اور باجی تو بالکل بھی نہیں
شکریہ سخنور جی ،،،،پتہ کو بتا لکھ گئی تھی میں نے ٹھیک کر دی ھے ٹائپنگ کی غلطی
مگر دوسرے مصرعے کی طرف آپ نے اشارہ کیا ھے
کوئی قیس تھا تو ہو گا کوئی کوہکن تھا ، ہو گا
یہ ایسے ہی ھیں میں نے ان کی دو مختلف کتابوں میں چیک کیا ھے ویسے بھی یہ غزل تو مجھے زبانی یاد ھے
مگر میں آپ کو تصدیق کے...
کوئی کیسا ہم سفر ھے یہ ابھی سے مت بتاؤ
ابھی کیا پتہ کسی کا کہ چلی نہیں ھے ناؤ
یہ ضروری تو نہیں ھے کہ سدا رھیں مراسم
یہ سفر کی دوستی ھے اسے روگ مت بناؤ
مرے چارہ گر بہت ھیں یہ خلش مگر ھے دل میں
کوئی ایسا ہو کہ جس کو ہوں عزیز میرے گھاؤ
تمہیں آئینہ گری میں ھے بہت کمال حاصل
مرا دل ھے کرچی کرچی اسے...
چھین کر خواب مرے میری طلب پوچھتے ھیں
رات بھر نیند نہ آنے کا سبب پوچھتے ھیں
بارشیں آنکھ کی معیوب نہ ہوتی ہوں کہیں
عشق کا چل کسی اجڑے سے ادب پوچھتے ھیں
تیرہ راتوں میں بھلا کیسے جیا جاتا ھے
میرے قاتل بھی تو اب مجھ سے یہ ڈھب پوچھتے ھیں
اپنے شجرے کو بھی ساتھ لیے چل رسما
جنگ سے قبل یہاں نام و نسب...
بہتر تلاش کا جو آپشن ھے وہ میرے پاس پچھلے کئی ہفتوں سے کام نہیں کر رہا ، اس کی کیا وجہ ھے؟ اور ساتھ سپیڈ بھی سلو ہو گئی ھے ، برائے مہربانی جواب سے نوازیں مگر کورے جواب سے نہیں:praying:
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔