کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
شکریہ زین
کل تو میں آئی تھی میں کافی لیٹ ، پرسوں شاید آ ہی نہیں پائی تھی، آپ کے پیپر ختم ہو چکے ھیں اب کیا پروگرام ھے
 

زین

لائبریرین
دو دنوں سے تو میں بھی ٹھیک سے نہیں آ پارہا تھا۔
پیپر ختم ہوگئے ۔ اب کچھ نیا کرنے کا ارادہ ہے ۔ جاب کی تبدیلی سمیت تین چار چیزوں کا سوچا ہے ۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے
 

خوشی

محفلین
کچھ نہ کچھ کرتے رہنا چاھیے ، تعلیم کے ساتھ ساتھ کوئی ہنر لازمی سیکھنا چاھیے ایسامیرا خیال ھے
 

خوشی

محفلین
ہمارے خیالات کتنے ملتے جلتے ھیں جب قم کے میلے میں گم بھی نہیں ہوئے تھے :)
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں چاکلیٹ پسند ہے اور اسے نہیں، یہ کیسے ہو سکتا ہے، وہ بھی تو آخر تم پر ہی گئی ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہیں وہ مجھ پہ بالکل نہیں گئی ۔ وہ مجھ سے بالکل مختلف ہے، کوئی اسے میرے پاس بیٹھا دیکھ لے تو کہہے گا کہ یہ ناعمہ کی بہن نہیں ہے، میں بہت بولتی ہوں ، اور میرے برعکس وہ بالکل ہی چپ رہتی ہے:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے تم چُپ کرو گی تو اسے بولنے کا موقع ملے گا ناں۔ اگر دونوں ایک ساتھ بولنے لگ جاؤ تو اللہ ہی حافظ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top