تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
انوکھا شکریہ ،
وہ میرے کہنے پہ یہاں آئے تھے آج کل مصروف ھیں اس لیے نہیں آ رہے ، ویسے میرے بھائی کے بارے الٹی سیدھی بات نہ کیا کریں
خوشی
Post #24
مئی 23، 2010
فورم:
گپ شپ
آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟
مجھے غصہ آتا ھے جب لوگ دلائل سے کسی کی بات کا جواب نہیں دے سکتے تو ذاتیات پہ اتر آتے ھیں
خوشی
Post #585
مئی 23، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10
ظاہر سی بات ھے عقل ہوتی تو ایسی باتیں کیسے کرتے
خوشی
Post #390
مئی 23، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔
صدمات انسان کی قوت مدافعت کم کر دیتے ھیں کبھی کبھی
خوشی
Post #228
مئی 23، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟
مزہب سے دوری یا پھر مذہب میں شدت پسندی ،
خوشی
Post #582
مئی 23، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)
میں سوچ رہی ہوں کہ آج تو گرمی نے برا حال کر دیااور پھر مہمان ،،،،،،،،،،،،،
خوشی
Post #301
مئی 23، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
خوشی
Post #799
مئی 23، 2010
فورم:
اوراد و اذکار
بریکنگ نیوز
مجھے کوئی غلط فہمی نہیں ہو رہی اوکےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے:mad:
خوشی
Post #592
مئی 23، 2010
فورم:
متفرقات
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)
یں سوچ رہی ہوں اب آرام کرناچاھیے
خوشی
Post #293
مئی 23، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟
مجھے غصہ آرہا ھے آپ مبارک دے رھے ھیں
خوشی
Post #392
مئی 22، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
راحت فتح علی
او رے پیا - راحت فتح علی
آپ نے ٹھیک کہا اور عاطف اسلم کیا گاتا بھی ھےِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ سچ کہیے گا:confused:
خوشی
Post #16
مئی 22، 2010
فورم:
موسیقی کی دنیا
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10
دریا میں ڈال دی تھی
خوشی
Post #367
مئی 22، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔
خیال تو اچھا ھے مگر ایسا کرتا کون ھے کچھ باتیں صرف کہی جاتی ھیں عمل نہیں کیا جاتا
خوشی
Post #184
مئی 22، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا----------44
واہ یہ تو بالکل ٹھیک کہا آپ نے پاکستان کی عوام بھی عجیب ھے جس کی برائی کرتی ھے اسے ووٹ دے کے اپنے سر پہ بٹھا لیتی ھے
خوشی
Post #941
مئی 21، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کرنی ھے تعریف آپ کی
اس کی تعریف کل کروں گی اب نیند میں ہوں کچھ زیادہ تعریف نہ ہو جائے اس کی:)
خوشی
Post #124
مئی 21، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10
دیکھ لیں پورے 30 منٹ دیئے تھے
خوشی
Post #365
مئی 21، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔
چالاک لوگوں کے بارے کیا لکھنا
خوشی
Post #182
مئی 21، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)
اللہ نگہبان، شب بخیر بھئی میری تو آنکھ لگ گئی تھی
خوشی
Post #281
مئی 21، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)
:)ہاہاہاہاہاہا بہت خوب
خوشی
Post #279
مئی 21، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کرنی ھے تعریف آپ کی
اب کس کی تعریف کروں لگتا ھے آپ کو اپنی تعریف پسند نہیں آئی
خوشی
Post #122
مئی 21، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top