نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    باتیں تو یاد رہتی ھیں چاھے نئی ہوں یا پرانی
  2. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    واہ ، مگر میں ساتھ بسکٹ بھی کھا رہی ہوں
  3. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    آپ دعا کیجئے گا
  4. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    تو کیا اس کی اُ س با ت کا بھی یقین کر لوں جو اس نے کل بتائی تھی
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    زیادہ موڈ مت دکھایا کریں میرا پھر پتہ ھے ناں:)
  6. خوشی

    TinyMce میں انگلش اور اردو کا مشترکہ طریقہ؟

    کہیں کرتے کا بٹن نہ ہو پہلے ٹھیک سے پوچھ لیں ان سے
  7. خوشی

    پنجابی وچ گپ شپ

    تسی 2005 دے ایس فورم وچ او مینوں تے پتہ ای دیر نال لاگا ایس فورم دا
  8. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    میں اب چائے پینی لگی ہوں
  9. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    کیا بہت گرمی ھے وہاں ، یہاں تو ابھی ٹھنڈ ھے آج تھوڑا موسم ہوا دھوپ میں بیٹھنے والا
  10. خوشی

    اردو نثر پارے

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے میں نے تو از راہ مذاق کہا تھا ویسے یہ دعائیں کیا وہ دعائیں ھیں جو ڈاکٹر آپریشن تھیٹر سے نکلتے ھوئے مانگنے کو کہتا ھے یا کوئی اور:):confused:
  11. خوشی

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    کیوں فہیم کیا آپ کہنا چاہ رھے ھیں کہ ظفری اسی بہانے نہا لیں گے مدتوں بعد،مگر کراچی میں تو سمندر ہی ھے نلکوں میں تو پانی کم ہی آتا ہے وہاں پھر ظفری کو کاہے کا ڈر
  12. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  13. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    کل کریلے گوشت بنایا تھ آج دال چاول ، صبح قیمہ مٹر بنایا ھے کافی ھے یا سارے ہفتے کا بتاوں
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    خوشی کا آداب ، آج کیا چکر چل رہا ھے یہاں
  15. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    بہت مصروف گزرا آ ج کا دن
  16. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    ان کو میں منع کیا تھا کہ خبر دار ایک پیسہ بھی دیا تووووووووووووووووووو:)
  17. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    ثمرینہ کہہ رہی تھی خوشی ث آپ پہ آنے والی ھے مگر میں نے یقین نہیں کیا تھا
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ذرا سوچ کے بتاتے ھیں آپ کو
  19. خوشی

    2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

    بالک بہت اچھا کھلاڑی ھے اس میں شک نہیں دیکھیں ٹیم اس کے بغیر کیا کرتی ھے ، ویسے میں تو انگلینڈ کے ساتھ ھوں اور جرمنی کے ساتھ بھی دلی ؛لگاو ھے اب اللہ کرے دونوں ایک دوسرے کے مقابل نہ آئیں یہی دعا میں نے کرکٹ میں پاکستان اور انگلینڈ کے لئے کی تھی
  20. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    سوچ رہی ہوں کیا فٹ بال میں بھی انگلینڈ جیتے گا
Top