نتائج تلاش

  1. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    میں تو اس چندے کی بات کر رہی تھی مجترم
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ظلم ڈھا رہا ھے آج تو فورم اتنا سست ،
  3. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میں تو کسی کو مس نہیں کر رہی کنونکہ کوئی بھی مجھے مس نہیں کرتا
  4. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    یہ میں نے کب کہا:) ویسے آپ نے تو ثابت کر دیا کہ آپ سیانے ھیں :)
  5. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    مصروفیت یہی تھی کہ اس عطیے کا کیا کروں تو ہر دھاگے میں چلا آتا ھے بن بلائے مہمان کی طرح
  6. خوشی

    اردو نثر پارے

    خدا کا کچھ خوف کریں کاشفی آپ کا پکا پروگرام بن رہا ھے اپنی ٹھکائی کرانے کا:mad:
  7. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    یہ سنیں پھر داد نہ دی تو یاد رکھنا پھر:( یقین اچانک پھر بچایا ھے کسی نادیدہ ہستی نے مگر کیسے ہوا یہ معجزہ معلوم کرنا ھے تجھے کچھ یاد ھے کل کب تجھے میں یاد آیا تھا؟ مجھے اے ماں! ترا وقتِ دعا معلوم کرنا ھے
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    میری طرح ہو بھی نہیں سکتے میں تو ڈرپوک نہیں ہوں:)
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ضعیف ہو جائیں تو یہی پرابلم ہوتی ھے بالشت بھر کے بچے بھی مذاق اڑانے لگتے ھیں
  10. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    وعدہ کرتی ہوں آپ جو پچھلے کئی دن سے کہہ رھے ھیں میں وہ سب بھول جاؤں گی یاد نہیں رکھوں گی:):grin:
  11. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    شاباش میری طرح سیانے ھیں آپ بھی
  12. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    یقینا آپ کی والدہ جی مجھے ایک قطعہ یاد آ گیا کہیں تو سنا دوں
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    وہ جو سنا رھے ھیں وہ سن کے بعد بھاگ جائیں گے
  14. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    لگایا تو میں نے بھی فل سٹاپ ھے مگر ذرا وکھری ٹائب کا
  15. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    شاید آپ کچھ اونچا سنتے ھیں اس لیے بات سمجھتے نہیں
  17. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    اچھا پھر نہ کیجئے گا اب خوش
  18. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    یہ تو ناممکن بات ھے ایسا تو کوئی نہیں کر سکتا
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    اوووووووووووووو میرے خدا یہاں تو اب دھوپ میں بیٹھنے کا لطف آنے لگا ھے
  20. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    میرا اب بھی وہی جواب ھے جو پہلے دے چکی ہوں
Top