کیوں تعریف کیوں نہیں ہو سکتی آپ کی تعریف تو میں ہر جگہ کر سکتی ہوں ، ہارون بھائی بہت ہی سادہ صاف گو اور ہنس مکھ انسان ھیں میرا کبھی دل نہیں چاہا اپنے بھائیوں کے علاوہ کسی کو بھائی بنانے کا کہنے کا مگر ہارون بھائی کو بے اختیار دل چاہتا ھے بھائی کہنے کو کیونکہ وہ صرف بہن کہتے ہی نہیں بلکہ سمجھتے...