نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ارے میں نے دیکھی ہے گزارش۔ اصل میں جو ناراض رویوز آپ نے پڑھے ہونگے وہ اس سلسلے میں ہونگے کہ آخر کیوں انڈیا والے ہمیشہ کسی ہالی وڈ فلم کا چربہ بنانے یا آئیڈیا چرانے سے باز نہیں آتے۔ The Prestige نامی فلم سے بھی کچھ کہانی اخذ کی گئی ہے اور جن لوگوں نے The Prestige جیسی ماسٹر پیس فلم دیکھی ہو...
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جنت اور دنیا میں یہی تو فرق ہے کہ وہاں سب کے سب خوش رہیں گے اور یہاں سب کو خوش رکھنا ناممکنات میں سے ہے۔ :) یعنی سب کی اپنی اپنی پسند۔ تو کسی کو یہ مووی بہت پسند آئی اور کسی کو مووی دیکھنے کے بعد ٹکٹ خریدنے کا افسوس۔ خیر یہ فلم انسان کو قبر یاد کرا دیتی ہے کیوں کہ فلم کا واحد اور مرکزی کردار جو...
  3. شہزاد وحید

    وقت کی پابندی

    اچھا تو وہ اڑتی چڑیا آپ ہی ہیں کہ جس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ ایک اُڑتی چڑیا نے خبر سنائی ہے۔ :grin:
  4. شہزاد وحید

    وقت کی پابندی

    پھر ِمِس نے کیا کہا؟
  5. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہندی ڈبنگ تو نہ کہیں، اردو ڈبنگ یا انڈین ڈبنگ کہہ لیں کیونکہ کوئی چیز جو ہے ہی نہیں اسے اس نام سے نہیں پکارنا چاہیئے۔ خیر ابھی اس کی ڈبنگ نہیں آئی لیکن ہو سکتا ہے ایک یا دو مہینے بعد آجائے۔ ویسے اینیمیٹڈ موویز کی حد تک میں بھی ڈبڈ ورژن دیکھنے کے حق میں ہوں کیونکہ مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ لیکن...
  6. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Buried دیکھی۔ اس فلم میں صرف ایک ہی کردار ہے۔
  7. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Legend of the Guardians دیکھی۔ زبردست فلم ہے۔
  8. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پھس گیا رے اوباما دیکھی۔ بہت مزیدار پلاٹ ہے اس فلم گیا۔ امریکہ میں اپنا سب کچھ کھونے کے بعد ایک انڈین امیریکن انڈیا میں اپنی حویلی بیچنے آتا ہے تاکہ وہ کم از کم اپنا قرضہ چکا سکے۔ لیکن اسے اغواہ کر لیا جاتا ہے لیکن ہر بار یہ پتہ چلنے پر کہ وہ کنگلا ہے اسے اغواہ کرنے والی پارٹی اسے اپنے سے بڑی...
  9. شہزاد وحید

    میں، دوست، یونیورسٹی اور ہلہ گلہ

    ہلے تے میرے کول ای اے صبح فیر ٹور جانا سُو تے راتی فیر آکھلونا سُو۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    اُڑان نامی فلم دیکھی۔ ایک بہترین فلم ہے۔ ایک لڑکا جسے بورڈنگ سکول سے نکال دیا جاتا ہے اور وہ آٹھ سال بعد اپنے باپ سے ملتا ہے اور اسے پتہ چلتا ہے کہ زندگی اب اسے اپنے باپ کے طریقے سے گزارنی پڑے گی۔ اس فلم کو سٹار سکرین بہترین فلم کا ایوارڈ بھی ملا ہے۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Social Network دیکھی۔ فیس بُک پر بنائی گئی ایک فلم ہے۔حال میں میں اس فلم کو بہترین فلم کا گولڈن گلوب ایوارڈ ملا ہے اور اسےآسکر ایوارڈز کی آٹھ کیٹاگریز میں بھی نامینیٹ کیا گیا ہے۔ اور بھی کافی ڈھیر لگایا ہے اس فلم نے ایوارڈز کا۔ خیر کوئی اتنی خاص بھی نہیں۔
  12. شہزاد وحید

    میں، دوست، یونیورسٹی اور ہلہ گلہ

    ہر چیز نے ختم ہو جانا ہے، یہ جنگ بھی انہی چیزوں میں شامل ہے۔ میرا خیال ہے اسے اب میں اس طرح کر دوں، "میں سخی نئی پر میری امیری نال اے جنگ" :) اور بلکل وہ بحث مجھے یاد ہے۔ ہمارےکچھ دنوں بعد سپوڑٹس شروع ہو رہے ہیں، آج ایک لڑکے نے نیزا پھینکنے کی پریکٹس کرتے ہوئے نیزا میرے منہ پر ہی دے مارا جس سے...
  13. شہزاد وحید

    میں، دوست، یونیورسٹی اور ہلہ گلہ

    اوتار میں تو "موچھ نئی تے کوچھ نئی" والی تصویر ہے۔ :) میں بدل کر دیکھتا ہوں۔
  14. شہزاد وحید

    میں، دوست، یونیورسٹی اور ہلہ گلہ

    جب میں مراسلہ تحریر کر رہا تو مجھے ایک ہزار فیصد یقین تھا کہ آپ کا جواب یہی ہوگا۔ :)
  15. شہزاد وحید

    میں، دوست، یونیورسٹی اور ہلہ گلہ

    آپ کی مرادکس غربت سے ہے؟ دولت کی؟ علم کی؟ دوستوں کی؟ نفس کی؟ سوچ کی؟ یا پھر کوئی اور :)
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے تو سمجھ لیں کہ جتنی دیکھنے لائق تھیں سبھی دیکھ لی ہیں۔ یہاں پوسٹ کرنا تو شاید پچھلے سال سے شروع کیا تھا لیکن ایک بڑا رگڑا پہلے لگا چکا تھا۔آج کل اسائنمنٹس، پراجیکٹس، امتحانات کا موسم ہے اس لیئے آج کل فلمیں کم کم ہی دیکھ رہا ہوں۔ بس کچھ جاپانی اینیمی کی اقساط دیکھ لیتا ہوں۔
  17. شہزاد وحید

    فیس بک پر پروفائل کا ذاتی ربط (vanity url) دستیاب

    ابھی تو فی الحال یہی کچھ ہے۔ ہو سکتا ہے وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہتریاں آئیں۔
  18. شہزاد وحید

    فیس بک پر پروفائل کا ذاتی ربط (vanity url) دستیاب

    جی بلکل انہوں نے شروع کر دیا ہے لیکن اعلانیہ طور پر نہیں بلکہ صرف انہیں مہیا کیئے گئے ہیں جن کے پاس انوِٹیشن موجود تھی۔ آپ بھی یہاں سے انوِٹیشن حاصل کر سکتے ہیں۔ http://www.facebook.com/about/messages کوئی نیا سسٹم نہیں ہے۔ البتہ تبدیلیاں یہ ہیں کہ جو چیٹ ہم کرتے ہیں وہ بھی محفوظ ہو جاتی ہے...
  19. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ سوال آپ ۱۹۹۸ء میں پوچھتے تو صحیح تھا۔ اب تو یہ سوال بنتا ہے کہ کہیں آپ خود کی فلمی ویب سائیٹ تو نہیں چلاتے :)
  20. شہزاد وحید

    مونا لیزا

    او کیا ای بات ہے۔
Top