جرمن فلم Das Boot دیکھی۔ اس کا سینما ورژن اڑھائی گھنٹے کا ہے، ڈائریکٹرز کٹ اور انگریزی ڈبڈ ورژن ساڑھے تین گھنٹے کا ہے جبکہ مکمل فلم پانچ گھنٹے کی ہے جو کہ ڈی وی ڈی پر ریلیز کی گئی اور چھ اقساط بنا کر ٹی وی پر بھی چلائی گئی۔ میں نے انگریزی ڈبڈ ورژن دیکھا ہے۔ بہت بری ڈبنگ کی گئی ہے۔ اگر کوئی...
سینما تو میں بھی نہیں جاتا لیکن اس فلم کے لیئے شاید موڈ بن جائے۔ کُل آٹھ میں سے آخر چار فلموں کے ڈائریکٹر David Yates نامی بندہ ہے۔ شاید آپ کو اس کا کام پسند نہ آیا ہو۔
نئی بھارتی فلم No Problem دیکھنے کی کوشش کی۔ لیکن کامیاب نہ ہو سکا۔ اتنی بڑی بکواس شاید پوری دنیا میں کسی نے نہ کی ہو۔ بکواس بکواس بکواس وقت ضائع تیسرے درجے بلکہ چوتھے درجے کی فلم۔
بھارتی فلم گزارش دیکھی۔ مرکزی کرداروں میں ریتک روشن اور ایشوریا رائے ہیں۔ یہ ایک شعبدہ باز کی کہانی ہے جو کہ اپنے ایک شعبدے کے دوران اپنے دشمن کی سازش کا شکار ہو کر ساری عمر کے لیئے مفلوج ہو جاتا ہے اور آخر کار 12 سال بعد ایسی مفلوج زندگی سے تنگ آکر عدالت میں اپنی زندگی ختم کرنے کے لیئے درخواست...
میرے حساب سے تو یہ چھوٹی سیریز ہے۔ Fullmetal Alchemist کی 53 اقساط ہیں اور Naruto نامی سیریز کی 220 ہیں اور Bleach نامی سیریز کی 500 کے قریب ہونے والی ہیں۔ چلو اب بس کرتا ہوں آپ یہ نہ سمجھو کہ شوخا ہی ہو گیا ہے۔
Great Teacher Onizuka نامی ایک جاپانی سیریز ختم کی۔ کُل 43 اقساط ہے۔ کہانی کا مرکزی کردار ایک ایسا شخص ہے جو دوغلی شخصیت کا حامل ہے یعنی ایک طرف تو ایک خطرناک گینگسٹر ہے اور دوسری طرف سکول ٹیچر ہے۔ اور اپنے سٹوڈنٹس اور دنیا کو اپنے منفرد انداز میں سبق سکھاتا ہے۔ یہ سیریز Death Note اور Fullmetal...
شمشاد صاحب جو سمجھانے سے نہ سمجھے وہ Exceptional کیس ہوتا ہے اور Exceptional کیس سے Exceptional سلوک کیا جاتا ہے۔ میری مراد عام عوام سے تھی۔ اور میری دلی دعا ہے کہ میرے سمجھنے میں ہی کوئی غلطی آئی ہو اور آپ کی یہ بات
درست ہو۔