نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    http://s736.photobucket.com/user/Amin_Siddiq/media/3rd%20Scrn%20Sht_zpsifudpwb7.png.html?sort=3&o=0
  2. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    میں اس سلسلے میں کچھ معلوماتی اسکرین شاٹس اور ویڈیوز ،اپنے کمپیوٹر سے براہ راست،یہاں پر اپلوڈکرنا چاہتا ہوں ،جبکہ یہاں پر، جہاں تک مجھے علم ہے،صرف یو آر ایل یا ویب لنک کے ذریعے تصویر یا ویڈیو اپلوڈ کی جاسکتی ہے۔براہ کرم کوئی میری راہنمائی کرے۔نوازش۔
  3. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    دوستو،یہ ویڈیو میں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کی ہے اور اس کو اوپن کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے ۔اگر آپکے پاس گوگل کروم انسٹال ہے تو اسکے سیٹنگ میں جاکر ایکسٹیشن کو کھولیں ۔اس پیج پر سب سے نیچے 'گیٹ مور ایکسٹینشنس 'کو کلک کرکے ' کروم ویب ایکسٹنشن 'میں جائیں ۔ییہاں پر 'سرچ دی اسٹور 'میں "براوزیک "(بی...
  4. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ہاہاہا،تجمل صاحب، ٹیوٹوریل کام کی نہیں یا آپ کے پاس اوپن نہیں ہورہی ہے؟ اور ویڈیو کا ڈائریکٹ لنک کیسے دیا جاتا ہے ؟ براہ کرم بتائیں کیونکہ مجھے خود تو نہں آتا۔
  5. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    اور ہاں، اس ویڈیو کا ڈیلی موشن کا لنک بھی جلد فراہم کرونگا ،اگر اللہ نے چاہا۔
  6. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    دوستو، امید ہے کہ یہ ٹوٹوریل آپ کے لئے ممدومعاون ثابت ہوگا ۔کوشش رہیگی کہ ڈریگن نیچرلی اسپیکنگ میں اردو کے استعمال کے حوالے سے بھی اسی طرح ویڈیو راہنمائی دوں۔انشاءاللہ۔
  7. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    عارف کریم بھائی ،میرا یہ مراسلہ غیرارادی طور سے حقیقت میں مزاحیہ بن گیا، اوروہ یوں کہ ویڈیو اپلوڈ ہونے کےبعد جب میں اس کو ڈیلیٹ کرنے کی غرض سے تدوین میں چلاگیا مگر دوایک بار کوشش کرنے سے ویڈیوکی پائے استقامت میں کوئی لرزش نہیں ہوئی اور وہ بدستور اپنی جگہ قائم ودائم رہی توناچار اس کے نیچے میں نے...
  8. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    او میرے خدا،اب کوئی بتائے کہ ہم کريں تو کیا کریں۔میں ویڈیو کوئی اور ایمبیڈ کرنی چاہتا تھا ،ایک معلوماتی ٹیوٹوریل اور ایمبیڈ کوئی دوسری ویڈیو ہوگئی اور ستم بالائے ستم اب یہ ہم سے ڈیلیٹ بھی نہیں ہوپارہی ہے۔کوئی بہی خواہ ازراہ کرم بتلائے کہ ڈیلیٹ کیونکر ہوگی۔نوازش۔
  9. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    मेँ सफ़र करता रहा और फिर लडकी ने मुझे देख लिया उसे ये अंदाजा हो गया था कि उसके पीछे सरसराहट से उभरती रही है मुझे देखने के बाद उस पर जोकस यात्री होनी चाहिए थी वहीँ हुई उसने चीख मारी और धरना शुरु कर दिया और मुझे भी रफ्तार बढ़ाने पर ही लेकिन मेँ उससे इतना फासला रखना चाहता था कि कहीँ उसे ये ऑफ न...
  10. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ارے ،ایک بات بتانا تو میں بھول ہی گیا،معذرت،اور وہ یہ کہ ہندی ڈکٹیشن کی مذکورہ ویب سائٹ کو صرف گوگل کروم براؤزرمیں ہی کام میں لایا جاسکتا ہے، دیگر ویب براؤزرز کو یہ سپورٹ نہیں کرتا ہے۔
  11. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    http://www.hindidictation.com/Index1.html دوستو،کم ازکم ہندی ڈکٹیشن کی حد تک تو مسئلہ کافی حل ہوگیا ہے کیونکہ اوپر فراہم کیا گیا ربط ایک ویب سائٹ کا ہے جہاں پر آپ آن لائن اسپیچ ریکگنیشن کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں اور جس کی دستیاب زبانوں میں ہندی بھی شامل ہے،اب کرنا صرف یہ ہے کہ ہندی لینگویج کو...
  12. محمد امین صدیق

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    The painful days of anguish and sorrow are very hard to pass. In such moments, one can only re his days of happiness. It depends upon the nature of a person whether he chooses to live in the past or plan best for the future. If a person only broods upon what's happening with him is unfair and...
  13. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    جی ازحد شکریہ اسد صاحب ،آپ کی فراہم کردہ ہر دو لسٹیں میں نے ڈاؤنلوڈ کرلی ہیں اور بلاشپہ میں آپ کی اس کاوش اور تعاون کو تہہ دل سے سراہتا بھی ہوں تاہم ضرورت ایک مکمل اردو +انگریزی ورڈ لسٹ کی ہے۔
  14. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    درست فرمایا آپ نے ابن سعید بھائی مگر میں اس ورڈلسٹ کی بات کررہاہوں جس میں یونیکوڈ اردو کے بالمقابل 2 بیک سلیش کے بعد انگریزی میں اسی اردو لفظ کا 'اسپوکن فارم' موجود ہوگا ،تب ملاحظہ کیجئے گا کہ کیا ظہور میں آتا ہے!
  15. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    محترم ابن سعید بھائی،آپ دوستوں سے گذارش ہے کہ اردو یونیکوڈ کی ورڈ لسٹ کی فراہمی کے لئے فی الفور اورسنجیدہ کوششیں شروع ہونی چاہئیں۔شکریہ
  16. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    میں اس دعوے سے مکمل اور صددرصد فیصد اتفاق کرتا ہوں کہ اگر اردویونیکوڈمیں ورڈلسٹ(میں لفظ ڈکشنری دانستہ استعمال نہیں کررہا) بمع 2بیک سلیش (||) اور اس اردو لفظ کے عین مقابل انگریزی حروف میں وہی اردو لفظ پر مشتمل ورڈلسٹ ہمارے محبوب دیوان خانہ 'محفل' میں سب کے لئے برائے ڈانلوڈ دستیاب ہو تو 'ڈریگ...
  17. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    ابن سعید بھائی،یوٹیوب پر تو بندش کی وجہ سے ناممکن ہے،تاہم ميں ڈیلی موشن پر اپنی سی کوشش کرونگا۔
  18. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    تاہم اس کے لئے' محفلل' میں اردو کی ایک کثیرالالفاظ ورڈ لسٹ دستیاب ہونی اشد ضروری ہے جس میں ہر اردو لفظ کے مقابل دو بیک سلیش کے بعد اس کے تلفظ کا انگریزی لفظ ہونا چاہئے ،پھر ڈریگن سے کسی بھی جگہ اردو 5 گناء تیزی سے لکھنا بالکل ممکن اور آسان ہے۔ورنہ دوسری صورت میں لاکھ کے قریب الفاظ اردو میں ،اس...
  19. محمد امین صدیق

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    نبیل بھائی ،ڈریگن نیچرلی اسپیکنگ ورژن 12 میں اگر'رٹن فارم' والی جگہ اردو یونیکوڈ الفاظ ڈال کر اس کے سامنے 'اسپوکن فارم ' میں اسی لفظ کواسی تلفظ کے ساتھ انگریزی حروف میں لکھ کر ایڈ کرنے کے بعد ٹرین کرلیا جائے تو انپیج یا کسی بھی اردو ایڈیٹر اور ٹرانسلٹریشن کی ضرورت نہیں،بلکہ کسی بھی ورڈپروسیسر...
  20. محمد امین صدیق

    برائے مہربانی نہیں براہِ مہربانی

    ایک لفظ ہے ' مخرب الاخلاق' جس کو میں نے ' م خ رب الاخلاق (ملاکر)' کہا لیکن میرے ایک شناسا نے اپنی دانست میں میری اصلاح کی کہ اصل لفظ 'م ح ز ب الاخلاق (ملاکر) 'ہے۔براہ کرم تصحیح فرمائیے گا۔شکریہ
Top