نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    فیس بک پر کون سب سے زیادہ آپ کو چیک کرتاہے؟

    شریر کہیں کے،جاؤ ہم نہیں بولتے آپ سے ہاں !!!
  2. محمد امین صدیق

    ان پیج 3.5

    ہا ہا ہا ہا،، انیس صاحب ،کیا خوب ،لگتا ہے آپ کراچی کے ہیں!
  3. محمد امین صدیق

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    تھع رعاسہن تہ وریتع ین ّنگلیسھ یس بعینگ ئنابلع تہ وریتع ین التھہئگھ سہ ٰ عشچئسع مےسعلف فہر تھیس نہو نہو یت یس ساید ین تھرعع ہف تھع دیطینع رعلیگیہنس اند عسپعچیاللے ین ٰسلام تھات الہنگ ویتھ مان غہد آلمیگھتے ھاس السہ سعنت تھع ٌئچیفعر صاتان ینتہ تھیس وہرلد تہ تعست تھع مانکیند وھعتھعر تھعے فہللہو ھیس...
  4. محمد امین صدیق

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    ارے ،ایک بات بتانا تو میں بھول ہی گیا اور وہ یہ کہ جب میں اس ویب سائٹ کے ہیلپ سیکشن میں گیا تو وہاں اوسی آرکے لیے دستیاب زبانوں میں اردو ندارد تھا ۔اب حیرانی اس بات پر ہے کہ دو مقامات پر اردو کی دستیابی ہے ،جبکہ ہیلپ سیکشن میں اردو شامل کیوں نہیں ہے۔اسی لیے ضروری ہے آپ حضرات بھی اس اہم کام کے...
  5. محمد امین صدیق

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    محترم میں ابھی اس ٹی ڈی آئی ایل اوسی آر کی ویب سائٹ سے ایک گھنٹہ نبردآزما رہنے کے بعد ناکام و نامراد لوٹ کر یہاں آپ دوستوں کی محفل میں اپنا دکھڑا سنانے آیا ہوں،تو باعث تحریر یہ ہے کہ اس ویب سائٹ پر اردو اوسی آر کا آپشن دیکھکر دل خوشی سے جھوم اٹھا۔ان کے حسب ہدایت صفحات دو جداجدا فارمیٹ یعنی...
  6. محمد امین صدیق

    سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

    گوگل کروم پرانسٹال کرکے دیکھ اور بہت ہی دیدہ زیب اور خوشگوار تبدیلی کمینٹس اور پوسٹس میں پائی۔علاوہ ازیں اسٹائلش کی ہی ویب سائٹ سے آپ مختلف تھیم انسٹال کرکے ان سوشل ویب سائٹس کو نئی شکلیں اور رنگوں مزین کرسکتے ہیں۔
  7. محمد امین صدیق

    لائبریری اپڈیٹ ٹیم عائشہ عزیز کے ساتھ

    مبارک ہو عائشہ صاحبہ امید ہے کہ اردو کی چیدہ چیدہ اور بہترین کتب کا اضافہ پڑھنے کے لئے دستیاب ہوگا۔انشاءاللہ
  8. محمد امین صدیق

    میں چند ثانئے قبل اپنے محبوب محفل میں وارد ہوا ہوں اور دیر تک محفلین کی لطف آگیں صحبت سے لطف...

    میں چند ثانئے قبل اپنے محبوب محفل میں وارد ہوا ہوں اور دیر تک محفلین کی لطف آگیں صحبت سے لطف اندوزہونے کا قصدمصمم ہے۔
  9. محمد امین صدیق

    کنورٹر ہندی سے اردو اور اردو سے ہندی کنورٹر

    محترم اس دئے گئے لنک پر کئی بار ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کرکے دیکھ لی ہے مگر یہ لنک اوپن ہی نہیں ہوتی۔
  10. محمد امین صدیق

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    ابن حسن صاحب، کیا یہ دونوں سوفٹوئیر ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہیں ؟ اور اگر ہیں تو برائے کرم ربط ضرور فراہم کريں۔شکریہ
  11. محمد امین صدیق

    اردو ویب پیج ریڈرٹول بار۔۔۔۔دوستو یہ ٹول بار دراصل اردو کی ایک ٹیکسٹ ٹو اپیچ ایپلی کیشن ہے ۔

    شکریہ افضل حسین صاحب۔امید ہے کہ آپ کو کامیابی ہوگی،اس صورت میں ہمیں ضرور آگاہ کیجیے گا۔
  12. محمد امین صدیق

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    علوی صاحب ،آپ کے درج کردہ گڈریڈ کے ربط کی پیروی کرتے ہوئے جب میں اس ویب سائٹ پر گیا تو بلاشبہ وہاں پر انگریزی کتب تو بکثرت پائیں مگر ان کتابوں کوآن لائن پڑھنے یا ڈاؤنلوڈ کرنے کاکوئی آپشن ندارد ہے۔
  13. محمد امین صدیق

    اردو ویب پیج ریڈرٹول بار۔۔۔۔دوستو یہ ٹول بار دراصل اردو کی ایک ٹیکسٹ ٹو اپیچ ایپلی کیشن ہے ۔

    جی ہاں اسد صاحب ،یہ سوفٹوئیر بالکل فری ہے اور اس کا لنک ذیل میں دیا گیا ہے جہاں سے اس کی زپ فائل ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کی جاسکتی ہے۔ تاہم ایک گذارش میں پھر دہرارہاہوں کہ اگر آپ اس ٹول بار کو ونڈوز 7 یا ونڈوز 8 کے انٹرنیٹ ایکسپلورر پر چلانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں توبرائے کرم ضرور آگاہ کیجیے...
  14. محمد امین صدیق

    اردو ویب پیج ریڈرٹول بار۔۔۔۔دوستو یہ ٹول بار دراصل اردو کی ایک ٹیکسٹ ٹو اپیچ ایپلی کیشن ہے ۔

    دوستو یہ ٹول بار دراصل اردو کی ایک ٹیکسٹ ٹو اسپیچ ایپلی کیشن ہے جو مائکروسافٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کسی بھی ویب پیج کی تحریر کو جوکہ اردو یونیکوڈ فانٹ میں ہو ،آپ کو آواز کے ساتھ پڑھ کر سناتی ہے تاہم میرے تجربے کے مطابق یہ صرف ونڈوزایکس پی اور ونڈوز 2000 پر کام کرتی ہے ۔اگر کوئی دوست اس ٹول بار...
  15. محمد امین صدیق

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    جی ہاں انیس صاحب ،مگر یہ فرق اکادکا الفاظ میں ہوتا ہے ،ایک اور اصلاح یہ کی گئی ہے کہ قبل ازیں حاصل شدہ متن میں چند ایک سطریں بوجوہ حذف ہوجاتی تھیں مگر حالیہ تازہ کاری میں اس کمزوری یا خامی کا بھی تدارک کیاگیاہےچنانچہ قوی امید ہے کہ آنیوالے دنوں میں یہ اوسی آر بجاطورپراس حوالے سے اپنا کام بطریق...
  16. محمد امین صدیق

    "اردو نستعلیق حرف شناس" -- ایک نیا اردو او سی آر نظام

    "محمد امین صد , یق مجھے پہلی بار چونکہ اس محفل کے فورم میں شرکت کا شرف حاصل ہورہاہے چنانچہ سب سے پہلے میں آپ سب دوستوں کو اسقدر معلومات افزا مراسلات ارسال کرنے پر مبارکباداورخراج تحسین پیش کرتاہوں۔اب اس اردو او سی آر کی بابت عرض ہے کہ جی ہاں یہ میرا آزمایا ہو اہے اور میں نے اس کو اپنے اسکین...
Top