موجودہ نظام تعلیم کی وجہ سے ہم اسلام کے نام پر حاصل کئے گئے ملک میں اسلام کو نافذ نہیں کر پائے اور اگر تعلیم کا سلسلہ اسی طرح چلتا رہا تو کبھی بھی نظام مصطفیٰ کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گا۔ اس کی بنیادی وجہ انگریزی سکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے سرکاری عہدوں پر فائز ہوتے ہیں لیکن یہ لوگ...