واہ جی واہ کیا ہی خوب لکھا ہے۔ داد کے لئے ہم جیسے نا اہل کے پاس الفاظ کہاں؟؟ آج غالب ہوتے تو غالب گمان ہے غلبہ محبت سے تمام مشاعروں کی داد آپ کے سپرد کر کے تہی دامن ہو جاتے اور شاید مستقبل کی داد بھی آپ کے نام کر دیتے۔ بہرحال بہت خوبصورت۔ وارث بھائی کے ساتھ ادیبانہ گفتگو نے بہت ہی مزہ دیا۔ ان کو...