شمشاد بھائی ! یہی بات میں کہنا چاہ رہا تھا کہ ہر داڑھی والا مولوی نہیں ہوتا۔ مولوی کی تعریف جو لغت کی مشہور کتب میں موجود ہے وہ یہ ہے۔شرع اسلامی کے احکام جاننے والا، عالم دین، فقیہ، پکادیندار، پابند شریعت، معلم،مدرس۔ یہ لفظ مولانا یا مولٰنا سے مشتق ہے۔
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ دین کا علم رکھنے...