نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    میوٹ کر دیا ہے

    میوٹ کر دیا ہے
  2. چھوٹاغالبؔ

    شور برپا ہے خانہ دل میں

    شور برپا ہے خانہ دل میں
  3. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    جج:۔ "تم نے اسے کیوں مارا؟" ملزم:۔ "میں نے تو اس سے وقت پوچھا تھا، یہ مجھے گھورنے لگا۔" جج:۔ "یہ تو گونگا ہے" ملزم:۔"یہ بات یہ مجھے پہلے بتا دیتا۔"
  4. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    بارعب افسر مویشی خانے کے منشی سے:۔ "تم کون ہو؟" منشی(گھبراہٹ میں):۔ "میں اس منشی خانے کا مویشی ہوں۔"
  5. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ایک بزرگ نوجوان کو نصیحت کرتے ہوئے بولے:۔ "تمہیں شرم نہیں آتی اپنے والد کے سامنے سگریٹ پیتے ہوئے۔" نوجوان:۔ "یہ میرے والد ہیں کوئی پٹرول پمپ تو نہیں۔"
  6. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ایک بچہ وکیل کے گھر گیا تو ان کے پاس بہت سی کتابیں دیکھ کر کہنے لگا:۔ "انکل ! کیا آپ بھی لائبریری کی کتابیں واپس نہیں کرتے؟"
  7. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ایک راہ گیر نے پینٹر سے شکایت کی :۔ "دیکھو تمہارے اس شاگرد نے میری سفید قمیض پر رنگ دار برش پھیر دیا ہے۔" پینٹر:۔ "آپ اطمینان سے رہیں۔ آپ سے اس کا معاوضہ ہر گز نہیں لیا جائے گا۔ کیونکہ یہ ہماری غلطی ہے۔"
  8. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ایک مرتبہ ملا نصیرالدین سے کسی نے پوچھا:۔ "آپ کی عمر کیا ہوگی؟" ملا جی نے جواب دیا:۔ "چالیس برس" اس شخص نے تعجب سے پوچھا:۔ واہ! ملا جی۔ یہ عمر تو آپ نے دو سال پہلے بھی بتائی تھی" ملاجی:۔ "جی ہاں ! میں قول کا پکا ہوں۔ جو بات آج کہوں گا۔ دس سال بعد بھی اس سے نہ ہٹوں گا۔"
  9. چھوٹاغالبؔ

    جادوئی کمالات سیکھئے

    لال ، نیلا، گلابی، اور پیلے علم کی کاٹ پلٹ کے ماہر ہزاروں سال سیاچن کی برف میں تپسیا کرنے، اور کئی سال، کوہ قاف میں بھینسیں چرانے کے بعد۔ اب آپ کے اپنے ملک میں قدرت کے شاہکار، اور ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار، آپ کے اپنے جانے مانے چھوٹے غالبؔ ان سے جادوئی کمالات سیکھ کر بہت سے لوگ، نامی گرامی...
  10. چھوٹاغالبؔ

    او مائی گاڈ پکڑے گئے!!!!!!!!!!!!!!

    او مائی گاڈ پکڑے گئے!!!!!!!!!!!!!!
  11. چھوٹاغالبؔ

    قسم لے لو اس میں میرا کوئی قصور نہیں

    قسم لے لو اس میں میرا کوئی قصور نہیں
  12. چھوٹاغالبؔ

    غزل :: سرنامۂ وحشت ہوں مہجورِ رفاقت نئیں :: از : م۔م۔مغل ؔ

    جب چاہے غزل کہ لوں مجبورِ طبیعت نئیں :rollingonthefloor: یہ تو میری نقشہ کشی کی ہے کیا یہ لفظ کہ ہی لکھا ہے یا کہہ لکھتے ایک ہ چھوٹ گئی
  13. چھوٹاغالبؔ

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں، جو وہ لکھیں گے جواب میں
  14. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد زین کو سالگرہ مبارک ۔۔۔

    رکھ لو یار مرا ہاتھی بھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے
  15. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ماشاء اللہ آج تو شگفتہ آپی تشریف لائی ہیں میرے تھریڈ پر خوش آمدید آپی، آج میرا کچھ بانٹنے کو دل کر رہا ہے جلیبیاں بانٹوں یا ریوڑیاں؟؟
  16. چھوٹاغالبؔ

    آپ کے اعلیٰ ذوق کی تسکین کے لیے، آئیے آپ کو لطیفے سناؤں

    اس سے اچھا موقع اور کیا ہو سکتا ہے میرے لیے حرام سے حلال ہونے کا:grin: ہم تھے کھڑے تیار مرنے کو، پاس نہ آیا نہ سہی آخر اس شوخ کے ترکش میں کوئی تیر بھی تھا:rockon:
  17. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ایک اخبار کے مالک نے ایڈیٹر کے لیے آئے ہوئے امیدوار سے کہا:۔ "یوں تو مجھے آپ پڑھے لکھے اور قابل آدمی لگتے ہیں۔ لیکن مجھے اپنے اخبار کیلئے ایک بے حد ذمے دار ایڈیٹر کی ضرورت ہے۔ کیا آپ کامیابی سے اخبار چلا سکیں گے؟" امیدوار نے جواب دیا:۔ "بالکل جناب۔۔۔۔ یہاں آنے سے پہلے میں اپنے مالک کی تیرہ لاکھ...
  18. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ایک موٹر سائیکل مکینک کو دورانِ کام اپنی بیگم کا فون موصول ہوا "ہیلو جی !! سنیں۔۔۔ منے نے گیلن میں رکھا ہوا تھوڑا سا پٹرول پی لیا ہے اور اب وہ صحن میں مسلسل چکر کاٹ رہا ہے۔ کیا کروں؟" مکینک نے اطمینان سے جواب دیا:۔ "اس کا پلگ نکال دو"
  19. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    ایک میراثی نے مولانا صاحب سے مسئلہ دریافت کیا "حضرت طبلے بجانے والے کہاں جائیں گے؟" مولانا صاحب نے جواب دیا :۔ "دوزخ میں" میراثی نے دوبارہ پوچھا:۔ "اور مولانا صاحب نمازیں پڑھنے والے؟" مولانا صاحب نے جواب دیا:۔ "وہ جنت میں جائیں گے" میراثی نے ہمدردانہ لہجے میں کہا:۔" اوہ۔۔۔۔ اس کا مطلب ہے کہ وہاں...
  20. چھوٹاغالبؔ

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    لطیفے صرف لطیفے ہوتے ہیں یعنی ہنسنے ہنسانے کیلئے، کیڑے نکالنے پر آ جائیں تو یا ر لوگ الہامی کتابوں تک کو نہیں بخشتے، چھوٹے غالبؔ کے پیش کردہ لطیفے کس باغ کی مولی ہیں مگر میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کی حسِ مزاح میں کوئی فنی خرابی نہیں تو یقیناً آپ یہاں بہت انجوائے کریں گے ہنسی آئے تو میرے حق...
Top