جاتی عمرہ شاید کسی جگہ کا نام ہے
ٹھیک سے وضاحت تو خود صاحبِ کلام ہی کر سکیں گے
اگر یہ اندازہ بھی درست نہیں تو
شاید جاتی عمر لکھنا چاہتے ہوں
مگر مجھے لگتا ہے میں جاتی عمرہ کسی جگہ کا نام سنا ہوا ہے
آدم بو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدم بو۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی تو میں نے نام بھی نہ رکھا تھا کہ گوشت خوروں کے منہ میں پانی بھر آیا:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::laugh::laugh::laugh::laugh:
سر پر اپنے میں بال اگاتا ہوں
پر وہ پہلے سے سر پہ بال کہاں
وہ تو خود ملک سے میں بھاگا تھا
ورنہ پرویز کی مجال کہاں
ہاہاہاہاہاہاہا بے حد اعلیٰ، بہت بہت زبردست خلیل صاحب، آپ تو چھا گئے جناب، بہت زبردست
محترم جناب اسلم رئیسانی وزیراعلیٰ بلوچستان کا قول یاد رکھیں
"ڈگری ڈگری ہوتی ہے، چاہے اصلی ہو یا جعلی"
نیز
ترجمہ عنایت فرما کے میں نے مار نہیں کھانی
یہ نہ ہو کہ پھر عنایت حسین بھٹی کے گانے سنتا رہوں
اب میں سوچ رہا ہوں کہ اپنا نام "ادب" ہی رکھ لوں
انگلی کٹا؟؟؟ یہ کٹا کہیں بھینس کا بیٹا "کٹّا" تو نہیں؟؟؟:blacksheep:
خیر یہ لیجئے لسٹ ہی آپ کے حوالے، بقلم خود لکھ دیجئے:grin:
استاد مرحوم نے شاید اسی موقعے کیلئے 200 سال پہلے فرمایا تھا:party:
محابا کیا ہے، میں ضامن، ادھر دیکھ
شہیدانِ نگہ کا خوں بہا کیا؟
وارث مرزا اتنے بھی افیمی چرسی نہیں ، کہ ان کی سگریٹ کے دھوئیں سے ماحول دھندلا جائے
ہو سکتا ہے انہوں نے مچھر بھگانے کیلئے دھونی رما رکھی ہو
اور یہ دستار بندی والا خواب کب وقوع پذیر ہوا؟
ممتاز افسانہ نگار کرشن چندر اپنی کہانی کا 500 روپیہ معاوضہ لیا کرتے تھے۔
ایک مرتبہ اردو زبان کے دفاع کی تحریک کے سلسلے میں کرشن چندر نے بمبئی میں دوسرے اہلِ قلم کے ساتھ مختلف بینر لگائے
اگلے دن صبح سویرے ان کے ایک دوست نے آ کر اطلاع دی کہ رات جن بینروں کو انہوں نے بڑی محنت سے لگایا تھا۔ فٹ پاتھ...
جدید تعلیم سے فارغ ہونے والے دو نوجوان دوستوں کو ایک ہی ملٹی نیشنل کمپنی میں اچھی ملازمت مل گئی۔
ایک بار باس نے کمپنی کے ملازمین کو دعوت دی۔ دعوت کے دوران باس نے ان میں سے ایک نوجوان کے ادبی ذوق کا اندازہ کرنے کیلئے پوچھا :۔ "عمر خیام کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟"
نوجوان نے جواب دیا:۔ "اچھی...
شہنشاہ اورنگ زیب عالمگیر نے ایک دن اپنے مقرب درباری منور خان سے پوچھا:۔ "عمر میں تم ہم سے کتنے بڑے ہو۔؟"
منور خان نے جواب دیا:۔ "خدا وند تعالیٰ نے حضور کی خدمت کیلئے مجھے تین سال پہلے دنیا میں بھیج دیا تھا۔"