نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    حیوانانِ ظریف

    ہالی ووڈ کی ایک گلی کے کونے پر دو کتوں کی ملاقات ہوئی۔ ایک نے دوسرے سے پوچھا "تم یہاں کیا کر رہے ہو؟" دوسرے کتے نے جواب دیا :۔ " میں یہاں اپنی دوست کا انتظار کررہا ہوں" "کیسی ہے وہ؟" پہلے کتے نے تجسس سے پوچھا "سفید رنگ کی ہے، دو فٹ لمبی ہے، دم چھوٹی ہے، لیڈی کہہ کے آواز دو تو متوجہ ہو جاتی ہے"...
  2. چھوٹاغالبؔ

    حیوانانِ ظریف

    :)یہ بھتیجہ غالبؔ کی پیشکش ہے:grin: (بقول جناب یوسف ثانی صاحب)
  3. چھوٹاغالبؔ

    آپ کے اعلیٰ ذوق کی تسکین کے لیے، آئیے آپ کو لطیفے سناؤں

    ایک اعلی عہدے دار پطرس بخاری صاحب سے ملاقات کیلئے آئے پطرس نے کہا " تشریف رکھیے" ان صاحب کو یوں محسوس ہوا کہ کچھ بے اعتنائی برتی جا رہی ہے، چنانچہ انہوں نے کہا " میں محکمہ برقیات کا ڈائریکٹر ہوں" پطرس مسکرائے اور کہا" پھر آپ دو کرسیوں پر بیٹھ جائیے"
  4. چھوٹاغالبؔ

    حیوانانِ ظریف

    مادہ کنگرو گھر میں داخل ہوئی تو نر کنگرو نے پوچھا:۔ "منا کہاں ہے؟" مادہ کنگرو نے جھک کر نیچے دیکھا اور چلا اٹھی :۔ "اوہ مائی گاڈ۔۔۔۔!!! کسی نے میری جیب کاٹ لی۔۔۔"
  5. چھوٹاغالبؔ

    حیوانانِ ظریف

    السلام علیکم انسانی لطیفے تو آپ نے سینکڑوں بار سنے ہوں گے، یہاں چھوٹا غالبؔ آپ کیلئے لایا ہے کچھ حیوانی یعنی حیواناتی لطیفے حس ِ مزاح سے عاری کرم فرماؤں سے دست بستہ گزارش ہے کہ آپ یہیں سے لوٹ جائیں،یہاں آپ کے کام کی کوئی چیز نہیں۔ کیونکہ پسند تو آپ نے کرنا کچھ نہیں الٹا سب کچھ پڑھ کے غیر متفق ،...
  6. چھوٹاغالبؔ

    ہنس بیتی

    ایک بار ہم کچھ دوست فلم دیکھنے گئے فلم تھی "سرکار" اور ہیرو تو آپ کو پتہ ہے شان ہی ہوتا ہے فلم کے ایک سین میں شان کا بھائی (ببرک شاہ) جو کہ فلم میں پولیس آفیسر کا کردار کر رہا تھا قتل کر دیا گیا اور شان کو پیرول پر بھائی کے جنازے پر لایا گیا۔ اب جب شان ہتھکڑیوں میں بھائی کے جنازے کے قریب آیا تو...
  7. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    اس بات کا بہترین جواب غالبؔ کی آئین اکبری کی تقریظ میں ہے جتنے بھی لوگ سمجھتے ہیں کہ غالبؔ صرف شاعر تھے تو وہ ابھی گویا غالبؔ کو دور سے دیکھ رہے ہیں اقبال ولایت گئے اور غالبؔ سے بہتر طور پر سائنس کے کرشمے دیکھ دیکھ آئے، مگر پیام ِ مشرق میں کہا کہ "تو کارِ زمیں را نکو داختی٭٭ کہ با آسماں پر...
  8. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    زمانہ عہد میں اس کے ہے محوِ آرائش بنیں گے اور ستارے اب آسماں کے لیے یہ شعر کہیں سے بھی سائنسی نہیں ہے شہزاد بھائی رحم کریں یا تو اس کے اندر موجود سائنس کی وضاحت کریں، یا پھر کتاب بند کر دیں ھاھاھاھاھاھا صاف معلوم ہو رہا ہے کہ آپ کوئی کتاب سامنے رکھے بیٹھے ہیں، میری غلط فہمی بھی ہو سکتی ہے
  9. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    غالبؔ کے دیوان کو بھی کوئی سائنس کی کتاب بہر حال نہیں کہہ رہا، بات صرف کائناتی شعور کے کسی کی شاعری میں ہونے اور کس حد تک ہونے کی بات تھی صرف غالبؔ ہی کیا حافظ، رومی، اقبال کی سب کتابوں کو کوئی نہیں کہہ سکتا کہ وہ سب کے سب شعر پہنچے ہوئے تھے مقدمہ شعر وشاعری میں یہی بات کی حالی نے کہ اس سلسلے...
  10. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    مذکورہ بالا اشعار کو کس نے کہا کہ یہ سائنسی ہو سکتے ہیں؟ زیادتی ہے محمود بھائی! کج بحثی کا کوئی بھی فائدہ نہیں ہونے والا، سوائے تو تو میں میں کے، اس لیے مجھے مزید معذور سمجھا جائے نیز اکبر کی یہ مزاحیہ غزل کس حساب میں آئی سمجھ سے باہر ہے
  11. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    ھاھاھاھاھاھا یہ غلط فہمی تب ہوتی ہے جب ہم لاشعوری طور پر خود سے موازنہ کریں ایک مثال دیتا ہوں ہم نظر اٹھاتے ہی آسمان تک دیکھ لیتے ہیں لیکن ایک سائنس دان وہاں تک تیز ترین راکٹ میں جائے تو کم از کم کچھ عرصہ تو لگے گا آپ کا لاشعور آپ کے شعور سے زیادہ تیز ہے، اسی بات کو ذہن میں رکھ کر اب غور کریں...
  12. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    ھاھاھاھاھاھاھا یہ میرے بابے کا یک چھوٹا سا کمال ہے کچھ عرصہ پہلے میں اسی بات پر جھنجلاتا تھا کہ غالبؔ نے کبھی ترقی پسند شاعری نہیں کی مگر ترقی پسند تحریک اسے اپنا امام کہتی ہے غالبؔ کے 63 قصیدوں میں سے 17 قصیدے انگریزوں کی شان میں ہیں لیکن مولانا محمد علی جوہر تحریک خلافت میں غالبؔ کے اشعار کو...
Top