نتائج تلاش

  1. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سبحان اللہ " رب زدنی علما " آمین۔
  2. سردار محمد نعیم

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    چلو خود سے باہر نکل کر تو دیکھیں سنا ہے اُدھر کی بھی دنیا ہے پیاری
  3. سردار محمد نعیم

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
  4. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہن کو فریش کرنے کیلیے کھانے کے ساتھ چائے بھی پی ہو گی۔
  5. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بت خانہ توڑ ڈالئے مسجد کو ڈھائیے دل کو نہ توڑیئے یہ خدا کا مقام ہے حیدر علی آتش
  6. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیش خدمت وعلیکم السلام بھائ جان
  7. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فقیروں کے دربار میں کبوتر نظر آتے ہیں
  8. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں اچھا ہوا بھائ آپ تو آئے
  9. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے تو اپنے وقت پر ہی ملتی ہے
  10. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے آئیں ہماری بھی یہی دعا ہے
  11. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین چائے پلائے گی یا چھٹی پہ ہے۔۔
  12. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں حکم نہیں ہم درخواست کرتے ہیں۔۔
  13. سردار محمد نعیم

    دل کی ویرانی کا کیا مزکور یہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا

    دل کی ویرانی کا کیا مزکور یہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا
  14. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گبھرائے ہوئے ہوتے ہیں لوگ حالیہ واقعات کے پیش نظر
  15. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    موسم ہی ایسا ہے کہ رات کو ہی نکلنا پڑتا ہے
  16. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خاصی محنت کرنی پڑتی ہے ڈگڈگی بجانے میں
  17. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب کبھی وقت ملا کوشش کرتا ہوں محفل میں آنے کی۔لیکن اب انشاء اللہ محفل میں روز آیا کروں گا
  18. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پہچان گئے نام میرا یہی ہے الحمد للہ ٹھیک ہوں
Top