نتائج تلاش

  1. سردار محمد نعیم

    تعارف عبدالقدیر

    خوش آمدید
  2. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائ جان وعلیکم السلام
  3. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہیں کسی کو بھی نام معلوم نہیں۔
  4. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ میں یہ کہنا چاہتا تھا کہ کافی دنوں بعد حاضری ہوئ استاد محترم سے درخواست ہے حاضری لگا دیں ہماری۔۔
  5. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوے کا استعمال دیہاتوں میں عام ہوتا ہے کسی بھی دعوت وغیرہ میں
  6. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام الحمد للہ امید ہے سب خیر و عافیت سے ہونگے۔۔
  7. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خصوصیت کے ساتھ سب کو دعا کرنی چاہیئے
  8. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا مینا کی کہانی کون سنائے گا
  9. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ص تو صبر کی یاد دلواتا ہے۔
  10. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ راستہ کہ جن پر اللہ نے انعام کیا
  11. سردار محمد نعیم

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی سحری میں الحمد للہ دیسی گھی قیمہ اور چائے
  12. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شادوآباد رہیں وعلیکم السلام
  13. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ یہ تو بہت معمولی سی سزا ہے
  14. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی پہلے یہ تو بتاؤ روزہ لگتا کیسے ہے ۔۔۔
  15. سردار محمد نعیم

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خیالِ جلوۂ گُل سے خراب ہیں مے کش شراب خانے کے دیوار و در میں خاک نہیں ہُوا ہوں عشق کی غارت گری سے شرمندہ سوائے حسرتِ تعمیر۔ گھر میں خاک نہیں غالب
  16. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی کوئ نہیں آتا محفل میں سب اپنی اپنی مرضی کے مالک ہیں
  17. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قلفی کھا لیں جن جن کو گرمی لگی ہوئ ہے
  18. سردار محمد نعیم

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تکلیف خود ہی کرنی پڑے گی ثمرین آجکل چائے نہیں پلاتی۔
  19. سردار محمد نعیم

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہنی سکون اور اطمینان حاصل ہوتا ہے اللہ کے گھر میں ۔۔
Top