نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    ضروری کام ہے کوئی بھیا جی؟
  2. زھرا علوی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    شکریہ اصلاح کے لیے عبید انکل میں ان چیزوں پر غور کرتی ہوں۔۔۔
  3. زھرا علوی

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    واہ زبردست کھیل ہے:):) مجھے کم از کم اسکی بہت ضرورت ہے۔۔۔شکریہ شمشاد بھائی:)
  4. زھرا علوی

    گمشدہ حروف

    لامکاں ر د ہ ش ی و
  5. زھرا علوی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    پہلی بات معذرت کی قطعا ضرورت نہیں دوسرا یہاں میرا "عکس" کی نسبت استعمال ہوا ہے"ذات" کی نسبت نہیں۔۔۔۔ لہذا یہاں "میرا" ہی درست ہے۔۔۔۔۔
  6. زھرا علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    اس لیے کہ کچھ لوگوں کو ابھی تک تصویریں نیٹ پر اپ لوڈ کرنا نہیں آئیں:(:(:(
  7. زھرا علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    حال چال سب درست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  8. زھرا علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    جی ہاں تصویریں کھینچتے ہیں۔۔۔۔:):):)
  9. زھرا علوی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    ارے واقعی۔۔۔ مجھے پتہ ہی نہیں تھا۔۔۔ میں ٹھیک کرتی ہوں۔۔۔
  10. زھرا علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    آپ پانی بہت پیتے ہونگے :hatoff:
  11. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    عندلیب ان سے ذرا پوچھو کیا تلاش شروع کر دی ہے۔۔۔؟:):)
  12. زھرا علوی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    یہ ٹال مٹول ہے یا وعدہ؟:):):)
  13. زھرا علوی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    بہت شکریہ فاتح صاحب :):) واقعی آپ کی تجویز زبردست ہے ۔۔۔۔۔
  14. زھرا علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    جی ہاں ایک امید ہی تو ہے ہمارے پاس:):):)
  15. زھرا علوی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    شکریہ حسن۔۔۔۔۔ جی ضرور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):)
  16. زھرا علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    وقفے وقفے کی لوڈ شیڈنگ کے تو ہم تقریباً عادی ہو چکے ہیں۔۔مگر پتھروں غاروں والے دور میں واپس جانے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہونے کی کوشش بھی جاری ہے۔۔۔
  17. زھرا علوی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    "خواہشِ جستجو ،ہو تم شاید حاصلِ آرزو ،ہو تم شائد نیم تاریک شب کی خاموشی شام کی گفتگو ،ہو تم شاید یا تو یہ عکسِ ذات ہے میرا یا تو پھر ہو بہ ہو ،ہو تم شاید آج پھر حرف سانس لینے لگے آج پھر رو برو ،ہو تم شاید وہ نویدِ صبحِ بہار ہے جو اسی رت کی نمو ،ہو تم شاید"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. زھرا علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    بھیا جی ٹپ ٹاپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:):):) آپکی ورکشاپ کیسی رہی بھیا۔۔۔؟
Top