نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    شام

    شکریہ:) بجا فرمایا آپ نے نظم خاصی طویل ہے اور مجھے پڑھنے والے کی زحمت کا بھی اندازہ تھا۔۔۔ااور اس کے لیے معذرت:) اب کیا کروں ہو گئی طویل بس یہ ان دنوں کی بات ہے جب اختصار سے کہنےکا ہنر آیا نہیں تھا
  2. زھرا علوی

    شام

    میری پہلی پہلی نظم۔۔۔۔ "ہمارے گھر کے آنگن میں اترتی شام ہے جب بھی تو چاروں اور جانے کیوں بہت خاموش سی چپ سی صدائیں گنگناتی ہیں انوکھے راگ بجتے ہیں کئی یادوں کے انگارے کبھی جلتے ہیں بجھتے ہیں نہ جانے کتنے ہی الفاظ ذہن و دل ل صفحے پر سمٹتے ہیں بکھرتے ہیں کبھی کچھ یاد کرنے کی کوئی الجھن کوئی...
  3. زھرا علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    لوڈ شیڈنگ کے دس جاں گسل گھنٹوں سے نبرد آزما ہو کر زندہ سلامت ہم محفل میں حاضر ہیں۔۔۔۔
  4. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    ذرا غور فرمائیں یہ بے چارے "ح" کو کہاں اڑا دیا آپ لوگوں نے؟:rolleyes:
  5. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    پلے سے دے کر بھول جانے والے بھائی بھی ہوتے ہیں:eek: میرے بھائی تو لے کر بھول جاتے ہیں
  6. زھرا علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ٹھیک ہے مگر آپ کو ایک آم ملے گا اور میں دو کھاؤں گی اگر منظور ہے تو ٹھیک ورنہ میں اکیلے ہی کر لوں گی۔۔۔ ویسے درخت سے نہیں فریج سے چرانے ہیں۔۔۔
  7. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    اچھا تو یہ قرض مانگنے کا ایک اور طریقہ ہے چلیں خیر ہم تیار ہیں دینے کو۔۔۔جرمایہ ہی سہی: :rolleyes:
  8. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    ہو گئی نا گڑ بڑ اب دیکھیں ن سے پہلے م آتا ہے اور میں نے وہ چھوڑ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. زھرا علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    اب چوری کرنی ہے تو کوئی پلاننگ بھی تو کر لوں نا یا ایسے ہی بھاگ جاؤں؟؟؟؟:confused:
  10. زھرا علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں آم کھانے کا سوچ رہی ہوں
  11. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    نہیں لکھوں گی اب یہاں پر بہت گڑ بڑ ہو رہی ہے۔۔۔:confused:
  12. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    لو جی اب گڑ بڑ زیادہ نہیں ہو گئی؟
  13. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    گو ضرورت تو نہیں ہے مگر ہم پھر بھی ہو گئے
  14. زھرا علوی

    طرز فکر

    بہت عمدہ ذہن پتہ نہیں کہاں کہاں سے سفر کر کے آگیا۔۔۔ یونس رضا صاحب کیا یہ آپ کی اپنی تحریر ہے؟
  15. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    قسم سے لکھتے لکھتے بھول ہی گئی کہ"ق" کہ باری ہے سوری
  16. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    اوہ بھیا جی تسی ایتھے او۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے آپ کو کہاں کہاں نہیں ڈھونڈا۔۔۔۔۔۔
  17. زھرا علوی

    غزل حاضر برائے اصلاح و رائے

    واوو مجھے تو بہت اچھی لگی آپ کی غزل۔۔۔۔ داد قبول کریں۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. زھرا علوی

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    مجھے دوسرا تعلق زیادہ اچھا لگا۔۔۔ بہت کافی ہے اقلیم سخن کا منصبِ ادنیٰ ہم اپنی اس عملداری کی سرشاری میں رہتے ہیں اس شعر سے پتہ چل رہا ہے آپ کو اپنے کام سے کتنی محبت ہے مگر ہمارے لحاظ سے تو آپ منصبِ اعلٰی پر ہیں۔۔۔:):)
  19. زھرا علوی

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    اوہ معذرت میں باقی پوسٹس نہیں دیکھی تھیں ۔۔۔۔
Top