نتائج تلاش

  1. زھرا علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    بلکل ٹھیک ٹھاک۔۔۔۔ اور لاہور کی گرمی حسب معمول پورے عروج پر ہے۔۔۔۔:(
  2. زھرا علوی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    جتنا ہوا سے بندِ قبا کھل گیا ترا ہم لوگ اس قدر بھی کسی پر کہاں کھلے
  3. زھرا علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    السلام علیکم :):)
  4. زھرا علوی

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    "دوستو ہم نے اپنا حال اسے جب بھی لکھا خراب ہی لکھا" جون ایلیا
  5. زھرا علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    بھائی کیسی رہی ورکشاپ؟
  6. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    گذارش ہے کے کچھ سوچ کر بولیں بھیا جی دل تو نہ دہلائیں
  7. زھرا علوی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    بتائیں کیا عبید انکل ، ہیں گہرے راز اس دل کے کہاں ادنٰی سے ہم شاعر کہاں استاد محفل کے تقابل گو نہیں جائز مگر جب بھی جسارت کی بلندی عرش تک دیکھی سخن کی اس عمارت کی
  8. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    فوراً انتظام کروایئے ہم بہنیں تو تیار ہیں:):):)
  9. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    عرض کیا ہے ٹرپ ایک عدد جا رہا تھا سفید پہاڑوں پر وہ کہاں گیا؟
  10. زھرا علوی

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ہر داستان مایوس کن کیوں ہے۔۔۔
  11. زھرا علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

    صرف بھائی لوگ ہی جائیں گے یا بہنوں کو بھی اجازت ہے؟:rolleyes:
  12. زھرا علوی

    غزل حاضر برائے اصلاح و رائے

    ہم آپ کی رائے سے سو فیصد اتفاق کرتے ہیں:)
  13. زھرا علوی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہم روٹھتے اب بھی ہیں مروّت میں۔۔۔۔
  14. زھرا علوی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اسی اک سوچ میں گھر کر، بہت خاموش سے ہو کر ہزاروں بار ہم اس بزم سے، بن کچھ کہے لوٹے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. زھرا علوی

    شام

    شکریہ جیا :):):)
  16. زھرا علوی

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    اسی لیے کہ میں جانتی ہوں آپ بہت ہوشمند ہیں۔۔۔۔:):):):)
  17. زھرا علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    پہلا جواب اس سے متعلق تھا۔۔۔
  18. زھرا علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    اب آپ آئے نہیں تو کیسا چلنا ہے آپ خود ہی بتائیں بے چارہ کسی وزیٹر کے انتظا ر میں پڑا سوکھتا رہتا ہے۔۔۔:(
  19. زھرا علوی

    شام

    بہت بہت شکریہ مغل صاحب آپ نے اتنے خوبصورت الفاظ میں تعریف فرمائی:)
Top