نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    شکریہ۔
  2. عمراعظم

    مایوسی پر مایوسی

    دوسروں کو بہکانا اور وسوسوں میں مبتلا کرنا ہی وہ گناہ ہے جس کا ارتکاب سب سے پہلے شیطان نے کیا تھا۔۔۔ اپنے آپ پر اعتماد کو متزلزل نہ ہونے دیں۔اللہ تعالیٰ اچھی نیت کے ساتھ محنت کو ضائع نہیں کرتا۔دوسروں کی باتوں پر کان نہ دھریں۔ اپنے معاملات کا مثبت تجزیہ کرتے رہا کریں۔ مایوسی انسان کی سب سے بڑی...
  3. عمراعظم

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    ماشا اللہ ہم مثبت فکر اور اللہ سے اچھی امید رکھنے میں تو لاثانی بھی ہیں اور خود کفیل بھی۔لیکن عمل ؟؟؟؟؟؟؟ کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ معاملات تو ’اسی (اللہ )کے سپرد ہیں۔۔۔۔ تو ہمیں کسی معجزے کا انتظار کرنا چاہئیے۔ محترم ! ہمارا اصل دشمن ہماری فکر اور کردار کا تضاد ہے۔ہمارے پاس بے شمار شعلہ بیاں...
  4. عمراعظم

    ذرے کی شکل میں مجھے سمٹا ہوا نہ جان۔۔۔صحرا کے روپ میں مجھے پھیلا ہوا بھی دیکھ۔(مرتضٰی برلاس)

    ذرے کی شکل میں مجھے سمٹا ہوا نہ جان۔۔۔صحرا کے روپ میں مجھے پھیلا ہوا بھی دیکھ۔(مرتضٰی برلاس)
  5. عمراعظم

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    شکریہ الف نظامی صاحب ! مفید معلومات فراہم کرنے کا۔۔۔ سر ! اللہ کرے کہ یہ باتیں خواب و خیال ہی ثابت نہ ہوں۔۔۔مجھے تو اس بات کا خطرہ ہے کہ اگر ا’ن تمام لوگوں کوجو الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند رہتے ہیں، اور وہی اس میں حصہ لینے کے وسائل رکھتے ہیں ،صادق اور امین کی چھلنی سے چھانا جائے تو کیا...
  6. عمراعظم

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    شفقت محمود صاحب کی تمام باتیں درست لیکن معاہدہ تو ا’نہی لوگوں سے ہوا جو اِن تمام مسائل کے بانی ہیں۔ معا ہدہ پر دستخط بھی ’اسی وزیراعظم نے کئے جس کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری ہو چکے تھے۔قادری صاحب کی تقاریر سے تو یہی لگتا تھا جیسے کہ یہ دھرنا تمام اہم مسائل ختم کروا کر ہی ختم ہو گا۔البتہ قوم کے...
  7. عمراعظم

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    جانتے ہیں دونوں ہم ،اس کو نبھا سکتے نہیں ’اس نے بھی وعدہ کر لیا، میں نے بھی وعدہ کر لیا۔ ویسے ہماری خواہش یہی ہےکہ یہ سچ ثابت نہ ہو۔،،،،،،، ہمارا قومی المیہ یہ ہے کہ ہم ہر ایشو پر جلد بازی اور جذباتیت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
  8. عمراعظم

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ -3

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  9. عمراعظم

    ملٹری کی ٹوپیاں

    شاندار۔۔۔شکریہ عسکری صاحب۔
  10. عمراعظم

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    ماشااللہ بڑی ذہانت کے ساتھ جوابات دیئے ہیں۔ یعنی،،،،،،، کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے۔۔۔کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے۔۔۔۔۔ خوش رہیں۔
  11. عمراعظم

    میرا تعارف

    اس لئے کہ لباسوں کے فوٹو شوٹس نہیں لئے جاتے،،،،، لباسوں میں کچھ لوگ بھر دیئے جاتے ہیں۔
  12. عمراعظم

    آج کی تصویر - 1

    لیکن یہ بندہ ہے کہ جان چھوڑتا ہی نہیں۔ یہاں بھی تصویر بنانے پہنچ گیا۔
  13. عمراعظم

    بیوی کا جوابِ شکوہ

    بہت خوب۔۔۔مزیدار جوابِ شکوہ ہے۔شوہر حضرات بیگمات سے چھپا کر پڑھیں۔
  14. عمراعظم

    شوہر کا شکوہ

    بہت خوب شیئرنگ ہے جناب،،،،،،، اللہ تمام شوہروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صاحب تخلیق پر اپنا فضل فرمائے۔
  15. عمراعظم

    دو خواہشیں

    جی ! درست فرمایا۔۔۔ ہم نے بھی شیر کو سگریٹ پیتے نہیں دیکھا۔
  16. عمراعظم

    آج کی تصویر - 1

    زر۔۔۔داری کی رسی کافی دراز رکھی گئی ہے۔نہ جانے اور کتنی دراز کی جائے گی ؟
  17. عمراعظم

    قتل کبھی چھپتے تھے سنگ کی دیوار کے بیچ۔۔۔اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ۔ (محسن نقوی)

    قتل کبھی چھپتے تھے سنگ کی دیوار کے بیچ۔۔۔اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ۔ (محسن نقوی)
  18. عمراعظم

    ریزہ ریزہ بکھر گیا انساں۔۔۔دل کی ویرانیاں جتانے کو

    ریزہ ریزہ بکھر گیا انساں۔۔۔دل کی ویرانیاں جتانے کو
  19. عمراعظم

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 3

    آج میں نے اپنی سوچ کو روزہ رکھا دیا ہے، لہذا افطار تک انتظار فرمائیں۔
  20. عمراعظم

    جانتے ہیں دونوں ہم اس کو نبھاسکتے نہیں۔۔۔اس نے وعدہ کر لیا،میں نے بھی وعدہ کر لیا۔

    جانتے ہیں دونوں ہم اس کو نبھاسکتے نہیں۔۔۔اس نے وعدہ کر لیا،میں نے بھی وعدہ کر لیا۔
Top