نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    نکل جاتی ہو جس کے منہ سے سچی بات مستی میں۔۔۔فقیہ مصلحت بیں سے وہ بادہ خوار اچھا ہے۔

    نکل جاتی ہو جس کے منہ سے سچی بات مستی میں۔۔۔فقیہ مصلحت بیں سے وہ بادہ خوار اچھا ہے۔
  2. عمراعظم

    آ گیا بازار میں آب مصفااس لیے۔۔۔خون سستا ہو گیا پانی کو مہنگا کر دیا

    آ گیا بازار میں آب مصفااس لیے۔۔۔خون سستا ہو گیا پانی کو مہنگا کر دیا
  3. عمراعظم

    شکریہ! میں اسے آپ کی خوش نظری ہی کہہ سکتا ہوں۔

    شکریہ! میں اسے آپ کی خوش نظری ہی کہہ سکتا ہوں۔
  4. عمراعظم

    اک رستہ ہے آنکھوں میں بہت دیر سے خالی۔۔۔اک شہر ہے سینے میں جو ویران پڑا ہے۔

    اک رستہ ہے آنکھوں میں بہت دیر سے خالی۔۔۔اک شہر ہے سینے میں جو ویران پڑا ہے۔
  5. عمراعظم

    تو پھر کیا قیامت کا انتظار ہو رہا ہے یا کچھ تیاری بھی کی جا رہی ہے۔( اسکی جو فی حال نہیں آرہی)

    تو پھر کیا قیامت کا انتظار ہو رہا ہے یا کچھ تیاری بھی کی جا رہی ہے۔( اسکی جو فی حال نہیں آرہی)
  6. عمراعظم

    کمی لباس کی تن پر عجیب لگتی ہے۔۔۔امیر باپ کی بیٹی غریب لگتی ہے۔

    کمی لباس کی تن پر عجیب لگتی ہے۔۔۔امیر باپ کی بیٹی غریب لگتی ہے۔
  7. عمراعظم

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    یقینا" ہم سب کو نیرنگ خیال کے فیصلے سے اتفاق کرتے ہوےً اس مسلےً کو لفاظی سے نکل کر عمل کی معراج تک پہنچانا چاہیے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر رہے۔ (آمین)
  8. عمراعظم

    وفا کانام بھی زندہ ہے میں بھی زندہ ہوں۔۔۔اب اپنا حال سنا مجھ کو بے وفا میرے۔

    وفا کانام بھی زندہ ہے میں بھی زندہ ہوں۔۔۔اب اپنا حال سنا مجھ کو بے وفا میرے۔
  9. عمراعظم

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    غالبا" یہ نقطہ قابل غور ہے کہ نظام دنیا چلانے کے لیےمختلف کاموں کی تقسیم کی گیی۔ لیکن ہر کام درحقیقت اپنی اہمییت کے لحاظ سے کم تر نہیں ہے۔انسان سب برابر نہ ہوتے تو ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل قرار نہ پاتا۔ بد قسمتی سے ہم ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں انسانیت بری طرح پامال ہو رہی...
  10. عمراعظم

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    ازل سے لکھی گیی ہے سزا مقدر میں غریب آدمی کوَی خطا کرے نہ کرے
  11. عمراعظم

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    بہت خوب۔ماشا اللہ۔
  12. عمراعظم

    جو آسانی سے مل جاتا ہے دیر پا نہیں ہوتا اور جو دیر پا ہوتا ہے آسانی سے نہیں ملتا۔

    جو آسانی سے مل جاتا ہے دیر پا نہیں ہوتا اور جو دیر پا ہوتا ہے آسانی سے نہیں ملتا۔
  13. عمراعظم

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    شب فراق، میں نے یہ نیند سے پوچھا کہ تو بھی آتی نہیں مجھ غریب کے پاس کہا یہ نیند نے ہنس کر یہ تو سوچ ذرا میں تیرے پاس رہوں یا تیرے نصیب کے پاس۔
  14. عمراعظم

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    اچھی زندگی دونوں کی محتاج ہے ۔قسمت اسی لیے عیاں نہیں کی گیی تاکہ آپ اپنی عقل کو استعمال کر کے اسے حاصل کر سکیں جو آپ کی قسمت میں ہے۔
  15. عمراعظم

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    عقل کا استعمال اختیاری ہے جبکہ قسمت پر ہمارا کوًی اختیار نہیں۔شاید یہی وجہ ہے کہ قسمت کے فیصلے مغفی رہتے ہیں۔البتہ عقل کا صحیح یا غلط استعمال ہمیں کامیابی یا ناکامی کی طرف لے جاتا ہے۔جبکہ بعض اوقات عقلی اور شعوری کوششوں کے باوجود ہم اپنے ارادے میں کامیاب نہیں ہوتے، اسی نقطہ پر قسمت کے وجود کو...
  16. عمراعظم

    شکریہ آپ سب کا۔

    شکریہ آپ سب کا۔
  17. عمراعظم

    کامیابی کو اپنے سر میں اور ناکامی کو اپنے دل میں جگہ بنانے سے روکیں۔

    کامیابی کو اپنے سر میں اور ناکامی کو اپنے دل میں جگہ بنانے سے روکیں۔
  18. عمراعظم

    فراز یونہی مر مر کے جئیں، وقت گذارے جائیں

    لا جواب انتخاب ہے۔ شکریہ۔
  19. عمراعظم

    حاصل اگر ہوُی بھی توحاصل نہیں ہے کچھ۔۔۔بے اعتبار چیز ہے دنیا کہیں جسے ۔

    حاصل اگر ہوُی بھی توحاصل نہیں ہے کچھ۔۔۔بے اعتبار چیز ہے دنیا کہیں جسے ۔
Top