نتائج تلاش

  1. عمراعظم

    تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں۔۔۔کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں۔(جون ایلیا)

    تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں۔۔۔کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں۔(جون ایلیا)
  2. عمراعظم

    سچ جھوٹ (لبنان کی لوک کہانی)

    عمدہ اور سبق آموز کہانی ہے۔ شییر کرنے کا شکریہ انیس بھایی۔آج کے دور میں سچ صبرآزما بھی ہے اور قیمت طلب بھی،،،،البتہ اطمینان قلب نیز اللہ کی خوشنودی کا باعث بنتا ہے۔
  3. عمراعظم

    سنتا ہوںسرنگوں تھے فرشتے مرے حضور۔۔۔میں جانے اپنی ذات کے کس مرحلے میں تھا۔ (احسان دانش)

    سنتا ہوںسرنگوں تھے فرشتے مرے حضور۔۔۔میں جانے اپنی ذات کے کس مرحلے میں تھا۔ (احسان دانش)
  4. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    آپ کے دشمن آپ کو اتنا نقصان نہیں پہنچا سکتے جتنا کہ آپ کی بے لگام خواہشات۔
  5. عمراعظم

    بس اب کے اتنی تبدیلی ہویؑی ہے۔۔۔پرانے گھر میں تنہایؑی نیؑی ہے۔

    بس اب کے اتنی تبدیلی ہویؑی ہے۔۔۔پرانے گھر میں تنہایؑی نیؑی ہے۔
  6. عمراعظم

    پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)

    شاندار۔۔۔ تخلیقی ذہن کی عکاس تحریر۔
  7. عمراعظم

    غلط تھے وعدے مگر میں یقین رکھتا تھا۔ محسن بھوپالی

    بہترین انتخاب ہے جناب۔۔۔ شکریہ۔
  8. عمراعظم

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اللہ کا کرم ہے۔
  9. عمراعظم

    پاکستانی ہونے کی مشکلات

    بہت خوب ! پاکستانی ہونے کی مشکلات نظر سے گزر رہی ہیں۔
  10. عمراعظم

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    جھوٹ، فریب اور بدگمانی بلآ خر نفرت اور دشمنی کی بنیاد بنتے ہیں۔
  11. عمراعظم

    دو خواہشیں

    دل کی اک دیوار پر اتنی نا تصویریں سجا خواہشیں آپس میں الجھیں گی انہیں یکجا نہ کر۔
  12. عمراعظم

    بہادر شکاری

    بہت خوب ۔ تکبر نے بھی آخر کار مٹی میں ہی ملنا ہوتا ہے۔
  13. عمراعظم

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےجوہنی فنش"

    گو مجھے اردو محفل سے وابستہ ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا۔اس مختصر عرصہ میں قیصرانی کے بارے جو کچھ جان سکا ہوں ۔۔مختصرا" یہ ہےکہ کچھ لوگوں کی شخصیت تھوڑے سے عرصے میں وہ اثرات مرتب کر لیتی ہے جو دوسرے طویل رفاقتوں کے باوجود نہیں کر پاتے۔ قیصرانی ایسے ہی لوگوں میں سے ایک ہیں۔اللہ ان کا حامی و ناصر رہے(آمین)
  14. عمراعظم

    شہراحساس میں پتھراؤ بہت ہے محسن۔۔۔دل کو شیشے کے جھرونکوں میں سجایا نہ کرو۔ (محسن نقوی)

    شہراحساس میں پتھراؤ بہت ہے محسن۔۔۔دل کو شیشے کے جھرونکوں میں سجایا نہ کرو۔ (محسن نقوی)
  15. عمراعظم

    تعارف ابودجانہ المنصور کا تعارف

    خوش آمدید جناب۔
  16. عمراعظم

    تاسف نیلم کی خالہ کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمایے۔(آمین)
  17. عمراعظم

    تعارف afzalch کا تعارف

    خوش آمدید جناب۔
  18. عمراعظم

    تعارف میرا سرسری تعارف

    محفل میں خوش آمدید۔۔ امید ہے محفل کی رونق میں اضافہ ہو گا( انشا اللہ)
  19. عمراعظم

    تاسف کراچی ایک اور پیارے انسان سے محروم کردیا گیا۔ حکیم محمود احمد برکاتی کو شہید کردیا گیا۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ مرحمت فرمایے(آمین)
  20. عمراعظم

    میرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی۔۔۔جو اپنے چہرے پر دہرا نقاب رکھتا ہے۔ ۔۔۔۔احمد فراز

    میرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی۔۔۔جو اپنے چہرے پر دہرا نقاب رکھتا ہے۔ ۔۔۔۔احمد فراز
Top