قوم ایسے افراد پر مشتمل ہوتی ہے جن میں کچھ خاصیتں مشترک ہوں۔جیسا کہ زبان،لباس،روایات یا علاقہ وغیرہ۔ہر قوم کی یہ خوبیاں اس کو دیگر اقوام سے علیحدہ کرتی ہیں۔دوسرے لفظوں میں یہ خاصیتں قوم کا تشخص یا پیچان مقرر کرتی ہیں۔
اور طلباء قوم کے وہ افراد ہوتے ہیں جنہیں مستقبل کو سامنے رکھ کر ایسی...