نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    اردو سلیکس 2 کی ہارڈ ڈسک پر تنصیب (انسٹالیشن)

    پیارے بھإئی میرے سسٹم کی سی ڈرائیو میں ونڈوز وستا او ر ای میں ونڈوز ایکس پی انسٹال ہے. اور میرے پاس ساٹا ہارڈ ڈسک بھی نہیں ہے. میں نے ایک پارٹیشن کو ایکس پی میں رہتے ہوئے فیٹ32 میں فارمیٹ کرکے اردو سلیکس کی سی ڈی سے سب کچھ اس ڈرائیو میں کاپی کردیا. اسکے بعد لائیو سی ڈی سے بوٹ ہو کر etc کے فولڈر...
  2. خواجہ طلحہ

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    بھائی میں نے لائیو سی ڈی سے بوٹ کرکے وی فون کنکٹ کیا اور devکے فولڈ میں دونوں فائلیں ہی نہیں ملی.
  3. خواجہ طلحہ

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    ارے واہ اب تو حکومت میں اپنے لوگ بھی شامل ہوگئے ہیں.:grin: بہت مبارک شمشاد بھائی
  4. خواجہ طلحہ

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    پی ٹی سی ایل وی وائرلیس کے ہواوی سیٹ کا ڈرائیور انسٹال کرنا چاہتا ہوں. اگر آپ یہ بتادیں کہ آپ نے زید ٹی ای سیٹ کا ڈرائیور انسٹال کرتے ہوئے کیا طریقہ ا ختیار کیا تھا. توشاید کچھ مدد مل سکے.
  5. خواجہ طلحہ

    ویب صفحہ سازی کا مقابلہ!

    اگر انعام بہتر ہو تو بہت اچھا ہے.
  6. خواجہ طلحہ

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات شئیر کریں

    عارف بھإئی انسٹالیشن کا طریقہ تو مکی بھائی نے یہاں بیاں کررکھا ہے.
  7. خواجہ طلحہ

    اردو سلیکس اور مستقبل کا لائحہ عمل

    میرا بھی یہی مشورہ ہے کہ پہلے لینکس استعمال سے متعلق مواد مہیا کیا جائے. انسٹالیشن وغیرہ کے بعد سب سے پہلے مسئلہ ڈرائورز کا آتا ہے. موڈیم ،پرنٹر،سکینر، وغیرہ اور ونڈوز استعمال کرنے والے عام بندے کو تو چلانے کے بعد یہی پتہ نہیں چلتا کہ شروع کہاں سے کروں. میں نے کچھ عرصہ پہلے اوبنٹؤ انسٹال کی...
  8. خواجہ طلحہ

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات شئیر کریں

    پیارے مکی بھیا۔ دونوں کام کیے ہیں۔ اور اس ایرر کے بعد کچھ سرچ بھی کی تھی جس سے مجھے لگا کہ شاید یہ ہارڈ ڈسک پرٹیشن کا مسئلہ ہے۔ میں نے جس پی سی سے فلیش ڈرائیو کو بوٹ ایبل بنانے کی کوشش کی تھی اس میں ونڈوز پرائمری ڈسک (یعنی سی ڈرائیو)پر نہیں تھی۔شاید اس وجہ سے یہ مسئلہ ہوا ہے۔ ابھی میں نے...
  9. خواجہ طلحہ

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات شئیر کریں

    میں نے رات ڈاونلوڈ مکمل کی ہے.اور صبح یو ایس بی میں انسٹال کرنے کی کوشش کی میں نے سی ڈی سے ڈیٹا کا پی کرکے یو ایس میں ڈالا اور بوٹ کے فولڈ میں موجود bootinst.bat نامی فا ئل چلائی . لیکن یو ایس بی سے بوٹ کرنے پر ذیل کا ایرر آتا ہے. Boot Error
  10. خواجہ طلحہ

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    بہت زبردست مکی بھائی ۔اب تو پہلے والے کی نسبت بہت تبدیلیاں نظر آرہی ہیں۔اور میرے پاس پی ٹی سی ایل کا ہواوی ہے۔ تجربات کرکے دیکھتا ہوں۔ اور کیا یہ بھی پہلے کی طرح باآسانی یو ایس بی میں انسٹال ہوجإے گا؟
  11. خواجہ طلحہ

    چینی کی ذخیرہ اندوزی اور گٹھ جوڑ کے خلاف فوری کاروإی کا فیصلہ

    بات تو آپ کی کافی حد تک صحیح ہے۔ لیکن صرف خبر یا افواہ منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیتی ہے۔ اور جناب اس خبر کے بعد سے تیزی کا مزید رحجان وقتی طور پر کم ہوا ہے۔
  12. خواجہ طلحہ

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    بھئی ہم بھی محفل کے دوسال سے باسی ہیں۔ اور پڑے پڑے بالکل باسی ہوچکے ہیں۔اس دفعہ ارادہ ہے کہ محفل کی سالگرہ میں حصہ ڈال کر کچھ تازہ ہوا جإئے ۔:battingeyelashes: تو جنا ب محفل کے بزرگو! کچھ ہمیں بھی سمجھائیں کہ سالگرہ کے لیے کیا کیا جائے؟ اور دیگر خواتین و حضرات کس قسم کی تیاروں میں مشغو ل...
  13. خواجہ طلحہ

    چینی کی ذخیرہ اندوزی اور گٹھ جوڑ کے خلاف فوری کاروإی کا فیصلہ

    چینی کی ذخیرہ اندوزی اورمل والوں کے گٹھ جوڑسے متعلق کچھ ٹھوس ثبوت ملنے پر گورنمنٹ نے شوگر ملز اورسٹاکسٹس کے خلاف کاورائی کا فیصلہ کیا ہے۔یہ خبر وزیر تجارت کے قریبی ذرائع سے بزنس ریکارڈر کو ملی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ای سی سی کے 19 مئی 2009 ء کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ ای سی سی نے وزاعت...
  14. خواجہ طلحہ

    Lenovo کا نوٹ بک کمپیوٹر کی طرز کا نیا لیپ ٹاپ

    IdeaPad U350کے نام سے Lenovo نے ایک نیا لیپ ٹاپ متعارف کروایا ہے۔اسکا وزن اتنا ہی کم ہے جتناکہ ایک نوٹ بک کمپیوٹر کا ہوتاہے۔ اس کا وزن 3.5 پاونڈ ہے۔اس کی سکرین 13.3 انچ کی ہے۔اور اس( U350) میں چار سیل بیٹریاں جو کہ چار گھنٹے تک گزالیتی ہیں۔ ونڈوز وستا تنصیب شدہ ہے۔ انٹل کا single-core Intel...
  15. خواجہ طلحہ

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    یہ کونسا شیڈول ہے۔ کچھ سمجھإئیے:confused:
  16. خواجہ طلحہ

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    ارے بہت مبارک سعود بھیا. اور اس خوشی میں سب کو میری طرف سے کھانے کی دعوت ہے. اپنے اپنے گھر:grin: اور بھیا کچھ چھوہارے ہمارے لیے بھی سنبھال کے رکھیے گا.
  17. خواجہ طلحہ

    ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

    بہت مبارک ہو خرم . امید ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا.
Top