جن افراد کے قتل کا حکم دیا گیا، ان کی شخصیت کے صرف ایک پہلو کہ وہ گستاخ رسول تھے کو ہی زیر بحث لا کر اپنے لیے دلیل کے طور پر استعمال کرلیا جاتا ہے جبکہ ان میں سے اکثر افراد دوسرے جرائم میں بھی ملوث تھے۔ یا ان کی گستاخی اس حد تک پہنچی ہوئی تھی کہ برداشت سے باہر ہوگئی تھی۔ جبکہ ایک بار گستاخی کرنے...