نتائج تلاش

  1. ص

    ملاقاتیں

    جانتی ہوں :)
  2. ص

    ملاقاتیں

    آپ رائیونڈ رہتے ہیں ؟ آپ کو نہیں بلایا دعوت پر میاں صاحب نے :shock:
  3. ص

    میں اور میری سائیکل

    رائڈر تو آدھا پاکستانی ہے نا :LOL: آپ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں یوں بھی ایتھلیٹک خواتین آدھے آدمی ہی لگتی ہیں
  4. ص

    ملاقاتیں

    پہلی تصویر میں امجد کیا دیکھ رہے تھے کہ چہرے پر کرب صاف ظاہر ہے :)
  5. ص

    میں اور میری سائیکل

    گلاسز کی وجہ سے نظر نہیں آرہا کہ آپ بائیں دیکھ رہے ہیں یا سیدھا :)
  6. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بیٹی والا معاملہ ذاتی ہے اور میں قطعی اس حق میں نہیں ہوں کہ کسی کے ذاتی معاملات کو قومی مسئلہ سمجھ کر پبلکلی ڈسکس کیا جائے البتہ شوکت خانم کے بارے میں ضرور جاننا چاہوں گی بشرطیکہ آپ غیر جانبدارانہ تجزیہ کریں اور الزام تراشی نہ ہو
  7. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آوازیں دیتا ہے مجھ کو کوئی میرے جیسا مجھ میں کوئی مجھ کو ڈھونڈنے والا بھول گیا ہے رستہ مجھ میں نذیر قیصر
  8. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ بیان بدل رہے ہیں :) آپ کی سالانہ جانچ کا کیا نتیجہ نکلا ؟
  9. ص

    محفل کی بارہ دری

    مجھے تو دو بھی نظر نہیں آرہے
  10. ص

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام
  11. ص

    محفل کی بارہ دری

    زیک نے اچھا خلاصہ کیا اب تو وہ چار جملے بھی گئے :)
  12. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہاتھ پر ہاتھ رکھا اُس نے تو معلوم ہوا اَن کہی بات کو کس طرح سنا جاتا ہے محسن اسرار
  13. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مناتے خیر کیا ہم جسم و جاں کی اسے چاہا تھا ہم نے جسم و جاں سے رسا چغتائی
  14. ص

    It must be a woman's brain as men cant multi task

    It must be a woman's brain as men cant multi task
  15. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    روز جانا اُداس گلیوں میں روز خود کو نڈھال کر رکھنا رسا چغتائی
  16. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عشق کارِ پیمبرانہ ہے جس کو چھونا مثال کر رکھنا رسا چغتائی
  17. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم نے اپنے وجود کی چادر تنگ اپنے گمان پر کی ہے رسا چغتائی
  18. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں نور بن کے زمانے میں پھیل جاؤں گا تم آفتاب میں کیڑے نکالتے رہنا راحت اندوری
  19. ص

    :)

    :)
  20. ص

    :) ہوپ یو آر ویل

    :) ہوپ یو آر ویل
Top