نتائج تلاش

  1. ص

    ؟؟؟

    ؟؟؟
  2. ص

    چائے !

    اس قوم کو ڈائورسٹی سمجھنے اور اس کی عزت کرنے کی ضرورت ہے ایکدوسرے کو سمجھنے اور اختلافات کا احترام سیکھنے کی ضرورت ہے دنیا چاند پر پہنچ گئی اور ہم فرقوں سے ہی نہیں نکل پائے
  3. ص

    بلاعُنوان

    " ہم دونوں شادی شدہ ہیں " بہت خوبصورت تحرہر
  4. ص

    جیمز فولی کا قتل

    جتنا تعصب پاکستان اور پاکستانیوں میں ہے وہ کہیں اور نہیں ہے رنگ ، فرقہ ، ذات پات سب ہی تو ہے ہمارے ہاں ہم دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے اچھے نہیں لگتے
  5. ص

    جیمز فولی کا قتل

    برطانوی ایکسنٹ والے دہشت گرد نے
  6. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اور ایسی حکومت جو عوام پر لاٹھی چارج ، آنسو گیس حتیٰ کہ گولی تک چلانے کا ارادہ رکھتی ہو اسے کیا کہتے ہیں خود غرضی ، بےحسی یا کرسی کی ہوس ؟
  7. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    عمران خان کرپٹ نہیں ہیں سیاستدان ہوں نا ہوں مگر کرپشن میں انوالو نہیں ہیں اس لئے ان کا موازنہ حمام کے ننگے کرپٹ سیاستدانوں سے کرنا سیاسی بصیرت پر خوب روشنی ڈالتا ہے
  8. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اور اس پر مہر بھی لگ گئی :LOL:
  9. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    باکمال لوگ لاجواب سروس ویسے لاجک تو صرف یہ ہے کہ جب لاجواب ہو جاو تو مضحکہ خیز ریٹنگ پر آجاو :)
  10. ص

    محفل کی بارہ دری

    بروٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. ص

    محفل کی بارہ دری

    شکر ہے میں اور عینی دونوں ہی اتنے فارسی دان نہیں ہیں
  12. ص

    محفل کی بارہ دری

    یہ ابن سعید بھائی بہتر بتا سکتے ہیں :)
  13. ص

    محفل کی بارہ دری

    وہ کیا کہتے ہیں نا تو میرا ملا بگویم میں تیرا حاجی بگویم ایسے ہی کہتے ہیں نا ابن سعید بھائی :)
  14. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    مگر ابھی تک عمران کی حمایت میں کوئی کمنٹ نہیں دیکھا میں نے اپ کی طرف سے اور آپ اپنا موقف اتنی شدت سے بیان کرتے ہیں کہ کسی شبہے کی گنجائش نہیں رہتی اور آپ کی ریٹنگز میں بلیسنگز سمجھ کر لیتی ہوں بزرگوں سے ملی ہر چیز قابل احترام ہے :)
  15. ص

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی آپ ہی کی طرح بہت ہی اچھی ہوں ( مگر بہت سے لوگوں کو نہیں پتہ ) :)
  16. ص

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    میں آپ کے جذبات کی قدر کرتی ہوں مگر صرف جذبات پر اختلاف ممکن نہیں ہے عمران اور قادری سے نفرت اور نواز شریف سے محبت آپ کی وفاداری ہے اختلاف کا جواز نہیں
  17. ص

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عینی کیسی ہیں ؟
  18. ص

    محفل کی بارہ دری

    وہ بھی انکی ہم عمر :)
  19. ص

    محفل کی بارہ دری

    قیصرانی آپ کے بھی انکل ہیں ؟ :)
Top