یہ بچے منشیات کے عادی تھے ان میں سے ایک کی کلائی پر خود کشی کی کئی ناکام کوششیں بھی نظر آرہی تھیں
ایک اور جگہ تپتی دوپہر میں ایک سات آٹھ سالہ بچے کو سڑک پر لیٹے پایا ہماری تشویش پر مقامی لوگوں نے بتایا کہ یہ نشے کی حالت میں ہے اور اسے اس گرمی کا کوئی احساس نہیں شدید افسوس ہوا بچوں کی ایسی حالت...