نتائج تلاش

  1. ص

    محفل کی بارہ دری

    کہیں سے کیا قیصرانی براڈ کاسٹ نے ہی نشر کی ہو گی :)
  2. ص

    محفل کی بارہ دری

    اور محترمہ ؟؟ :) وہ کیسی ہیں اور کیا کھلایا آپکو ؟
  3. ص

    محفل کی بارہ دری

    اچھی ہوں آپ کہیئے
  4. ص

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  5. ص

    لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ۔۔۔

    لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے ۔۔۔
  6. ص

    قاہرہ 2011

    پرفیوم شاپ پاکستان کے بنگالی بابوں کی طرح یہ بھی اپنی پروڈکٹس کے بارے میں بہت دعوے کرتے ہیں جیسے کہ محبوب آپ کے قدموں میں اگر آپ فلاں پرفیوم لگائیں
  7. ص

    قاہرہ 2011

    مصر کا انقلاب
  8. ص

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اگر ایسا ہے تو افسوس کی بات ہے فرحت مجھے نیکسٹ جنریشن کی ویلیوز بہت مختلف لگتی ہیں ان میں وہ اوئیرنیس ہی نہیں ہے جو اس وقت کا تقاضہ ہے اور نہ ہی وہ ویلیوز جو ہمارا حصہ ہیں
  9. ص

    قاہرہ 2011

  10. ص

    قاہرہ 2011

  11. ص

    قاہرہ 2011

  12. ص

    قاہرہ 2011

  13. ص

    قاہرہ 2011

    ہوٹل روف ٹیرس سے لی گئی چند تصاویر
  14. ص

    قاہرہ 2011

    سڑک پار کرتے ہوئے خواتین کو دیکھ کر گاڑیوں کی رفتار دوگنی کر دیتے ہیں خاصے فلرٹی ہیں مگر فلرٹیشن کی رگ گوری ، کالی خاتون کو دیکھ کر زیادہ پھڑکتی ہے اونٹوں کی تعداد گھٹاتے بڑھاتے رہتے ہیں آفر میں ، اوورآل بہت فرینڈلی ہیں
  15. ص

    قاہرہ 2011

    میں نے بہت پہلے کہا تھا مصر میں پاکستان والی بہت سی خصوصیات ہیں اور ہیلتھ اینڈ سیفٹی میں تو یہ پاکستان سے بھی دس ہاتھ آگے ہیں آپ ہیلمٹ کی بات کر رہے ہیں میں نے سمیشڈ ونڈ سکرین والی کیب میں بھی سفر کیا ہے قائرو میں جہاں ڈرائیور سڑک سے زیادہ سواریوں میں انٹرسٹڈ تھا :)
  16. ص

    قاہرہ 2011

    شاپنگ مال
  17. ص

    قاہرہ 2011

    میرے پاس گھوڑے اور اونٹ کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں تھا اینڈ آئی ہیٹڈ اٹ :)
  18. ص

    قاہرہ 2011

    آپ نے عربی میں لکھا ہے اور میں نے شائد اُردو میں ویسے میری اُردو خاصی خستہ حال ہے اس لئے آپ یقیناً صحیح کہہ رہے یا کہہ رہی ہیں :)
  19. ص

    قاہرہ 2011

    میں تو گھوڑے پر بیٹھ کر گئی تھی سڑک تو کسی اور ہی طرف جاتی ہے
Top