تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا ۔62
السلام علیکم
mfdarvesh
Post #218
نومبر 28، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
سلام علیک
شکریہ میں ٹرائی کرتا ہوں
mfdarvesh
Post #25
نومبر 28، 2011
فورم:
تعارف و انٹرویو
ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ
میرا بھی یہی خیال ہے، یہ ونڈوز 7 پہ اچھا نظر آرہا ہے، ایکس پی پہ نہیں
mfdarvesh
Post #29
نومبر 28، 2011
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
پاکستان میں وائرلیس انٹرنیٹ کے کون کون سے کنکشن موجود ہیں؟
آڈیو کے لیے تو ٹھیک ہے پر ویڈیو کی توقع نہ رکھیے گا :)
mfdarvesh
Post #16
نومبر 28، 2011
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
کون ہے جو محفل میں آیا ۔62
یہاں تو نو بج گئے ہیں اور نیند سے آنکھیں بند ہورہی ہے اس سے پہلے کہ میں سوجاؤں اللہ حافظ اور شب بخیر
mfdarvesh
Post #70
نومبر 27، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔62
اور ہم نیند کی طرف محو پرواز ہیں
mfdarvesh
Post #60
نومبر 27، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔62
بہت خوب یہ بھوت کا کون ساماڈل ہے؟
mfdarvesh
Post #58
نومبر 27، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔62
وعلیکم السلام
mfdarvesh
Post #56
نومبر 27، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔62
اس کو آنے دیں میں پھر پوچھوں گا
mfdarvesh
Post #51
نومبر 27، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔62
اچھا، پر ہمیں کیس پتا لگے گا اوے بھوت، ہمارے مغل صاحب کو جلد کے آ، ورنہ ناعمہ کو بلا لوں گا پھر ایسی دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
mfdarvesh
Post #49
نومبر 27، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔62
نہیں جی، کہاں سنایا ہمت ہی نہیں ہے، ہم دونوں کی قسمت میں ملنا لکھا ہی نہیں تھا میں زندگی میں پہلی دفعہ سیالکوٹ گیا تھا ویسے :)
mfdarvesh
Post #47
نومبر 27، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔62
اللہ کا شکر ہے بھائی ہم ویسے ہی ہیں، اچھی گزر رہی ہے، اب تو سردی بھی ہوگئی ہے :)
mfdarvesh
Post #45
نومبر 27، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔ - 4
استغفراللہ۔۔۔
mfdarvesh
Post #44
نومبر 27، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
کون ہے جو محفل میں آیا ۔62
ہم بھی حاضر ہیں، عشاء کے بعد نوید زہے نصیب اج تے توت کھلے کرو اتھے کون آگیا ہے جی، دلہامیاں سناؤ کیسی جارہی فراق کی شامیں
mfdarvesh
Post #43
نومبر 27، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں
بہت افسوس ہواجی، اللہ آپ تو اور زیادہ باعزت روزگار عطا فرمائے آمین ضرور لکھیں جی، میرے جیسے کا بھلا ہوجائے گا میں بہت جلد اعتماد کر لیتا ہوں
mfdarvesh
Post #413
نومبر 27، 2011
فورم:
گپ شپ
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
mfdarvesh
Post #451
نومبر 27، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
پاکستان میں وائرلیس انٹرنیٹ کے کون کون سے کنکشن موجود ہیں؟
ورلڈ کال تو گیا، یہ تو صرف کراچی میں ہے کیوب ٹھیک ہے اگر چل گیا تو پر 256 ہے بہت کم
mfdarvesh
Post #10
نومبر 27، 2011
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
کون ہے جو محفل میں آیا ۔62
یہاں عشاء کی اذان ہوچکی ہے، میں نماز کے بعد حاضری دوں گا
mfdarvesh
Post #40
نومبر 27، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس
یوفون کی بند سم کھولیں اور ڈھیروں انعامات حاصل کریں
mfdarvesh
Post #248
نومبر 27، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ۔62
یہ تو بہت بڑا مسئلہ ہے، دیکھ کے کھانے پڑتے ہیں ورنہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
mfdarvesh
Post #39
نومبر 27، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top