نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ہماری تو آج کی مصروفیات کافی حدتک خانگی ہیں ابھی سبزی لائے ہیں اب کچھ اور لسٹ تیار ہورہی ہے، ظہر کا وقت بھی ہورہا ہے اور اس کے بعد تو سردیوں کا دن بس گیا کہ گیا
  2. mfdarvesh

    تعارف السلام علیکم و رحمہ اللہ

    وعلیکم السلام اور خوش آمدید
  3. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    اللہ کا کرم ہے بھائی جی آپ کیسے ہیں اور مصروفیات کیسی ہیں
  4. mfdarvesh

    نستعلیق انگلش

    می سو ڈل، نو آئیڈیا، نو انوویشن اونلی کاپی پیسٹ
  5. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  6. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    السلام علیکم ہم بھی حاضر ہیں جی، آج اتوار ہے اور ڈھیر سارے کام پڑے ہیں کرنے کو
  7. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ہوگا جی محرم، اب تو چاندی ہو گی ہے دیگ والوں کی اور دودھ والوں کی، نیازہی نیاز اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  8. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    ٹاٹ تو اب ناپید ہی ہو گیا ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  9. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    پاکستان، زندہ باد، پائندہ باد اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  10. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    اب کیا کیا جائے، پتہ کروانے پہ بہت سارے پیسے جو خرچ ہوجاتے ہیں ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  11. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    محفل کا فیو آئیکون اچھا لگ رہا ہے، ظاہر بھی ابھی ہی ہوا ہے
  12. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    میں بھی ایسا ہی کرتا ہوں پر اکثر کاپی یاد نہیں رہتا اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(n)
  13. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  14. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    اللہ کا شکرہے آپ کے پاس ٹھنڈ کیسی ہے
  15. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    جی یہ مسئلہ ورڈ میں بھی ہوتا ہے جب مخلوط متن ہو اور جس کو کنٹرول کرنا کافی دقت طلب کام ہے ایک مسئلہ اور بھی درپیش ہے اب میں نے اپ نے پچھلے صفحےوالے پیغام کا جواب دینا تھا جب اگلے صفحے پہ آیا تو وہ پیغام بھی جا چکا تھا اس کو کیسے حل کیا جائے کہ ہم سارےان پڑھے صفحات کا ایک ہی باری میں جواب دے ڈالیں
  16. mfdarvesh

    نستعلیق انگلش

    آئی تھنک، می فرسٹ ٹائم پوسٹنگ ان دس تھریڈ
  17. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    یہ اوپر کی تصویر میں وقت میرے نام کے ساتھ صحیح ظاہر نہیں ہورہا ہے اس کی وجہ انگریزی نام ہے کیا؟
  18. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    بہت خوب ویسےمیرا خیال یہ ہے کی دنیا بھر سے امریکہ کال کرنا کافی سستا ہوتا ہے اور اسلامی ممالک میں سے سب سے مہنگا وعلیکم السلام کیسے ہیں پپو بھائی اور جاب کیسی ہے
  19. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ہمارے تو گھر کے کام ہو ہی جاتے ہیں ابھی سبز مکس سے ناشتہ کیا ہے اور اب گرین ٹی کا دور چل رہا ہے، میں عموما یہ زیادہ ہی پی جاتا ہوں آپ کے ہاں فون کرنا سستا ہے یا یہاں کی طرح ہی ہے؟
Top