نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    آپ بھی میری طرح جلد سو جاتی ہیں یعنی کے، بہت خوب آج کل گرمی کیسی ہے کراچی میں؟
  2. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    اللہ کا شکر ہے بیٹا جانے کا تو وقت ہے، آنے کا کوئی وقت نہیں، جب باس کی مرضی چلا جائے
  3. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    بیٹا، ملا کی دوڑ مسجد تک ہی ہوتی ہے، آفس سے آکے کچھ بھی کرنے کو دل نہیں کرتا جی آیاں نوں، پتر جی
  4. mfdarvesh

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شہزادبھائی، یہ بول بھی دیکھ لی ہے کیا؟ کیسی اور دیکھنے کے قابل بھی ہے یا نہیں
  5. mfdarvesh

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    اور کپڑے دھونے سے چڑ ہے کیا :)
  6. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  7. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    وعلیکم السلام بیٹا کیسے ہو آپ، ادھر تو اللہ کا کرم ہے سب خریت ہے
  8. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    صحیح کہا ہے آپ نے، پر وہ سورج بھی جلد طلوع ہوگا جو اپنے ساتھ نیا اجالا لے کے آئے گا اور ظلمت سے نکل آئیں گے
  9. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    عام حالات میں بھی آپ اتنا ہی مصروف ہوتے ہیں کیا؟
  10. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    ہیں وہی لوگ جہاں میں اچھے جو سردیوں میں کھاتے ہیں آئس کریم
  11. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  12. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  13. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

    یہاں تو عشاء کا وقت ہوگیا ہے، نماز کے بعد حاضری دوں گا
  14. mfdarvesh

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    کلاسیفائیڈ، بس چپ رہیں :D
  15. mfdarvesh

    کیا آپ کوڈراپ باکس سے بھی بہتر سافٹ ویئر کی تلاش تھی

    ڈراپ باکس میں ایک فائدہ ہے کہ اس کا ڈاؤن لوڈ لنک آئی ڈی ایم پہ آجاتا ہے اور بہت اچھی سپیڈ پہ ڈاؤن لوڈ ہوتا ہے
  16. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    طلوع آفتاب ضرور ہوگا انشااللہ ایسی بھی کوئی شام ہے جس کی سحر نہ ہو
  17. mfdarvesh

    تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

    پھر بوریوں کی ہی تجارت کریں گے :)
  18. mfdarvesh

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    شکریہ ویسے فائر فاکس میں سکرول بار دائیں جانب ہے بغیر کسی سیٹنگ کے اس کا مطلب یہ ہوا کہ انٹرنیٹ ایکسپلوررمیں سکرول بار بائیں جانب ہی رہے گی :eek:
  19. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    طوطا ساتھ لے گئے ہوں گے نا، بھابی تو ویسے ہی نہیں ہیں تو ایسے میں مت کہاں کام کرتی ہے
  20. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
Top