نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اتنی تیزی سے دھڑا دھڑ جوابات آئے کہ آپ کا مراسلہ ہی نظر نہ آیا۔ تشریح تو آپ کی بھی ٹھیک ہے ۔پر اب تو غزل لکھ ڈالی!! :ROFLMAO:
  2. صابرہ امین

    سنگھاڑے ! کھیت سے ۔۔۔۔ دسترخوان تک

    شام کو نکلنا ذرا مشکل ہوتا ہے اور گھر پر صاحب نہیں ہیں ۔ جی کل بیٹی کو اسکول سے لیتے ہوئے لے آئیں گے۔ ان شا اللہ
  3. صابرہ امین

    سنگھاڑے ! کھیت سے ۔۔۔۔ دسترخوان تک

    بہت شکریہ شراکت اور اطلاع کے لیے ۔ تصور میں بھی نہیں تھا کہ یہ اس طرح اگتے اور توڑے جاتے ہوں گے۔ کتنے محنتی لوگ ہیں ہمارے ملک کے۔ یہ سب مشینوں سے کیوں نہیں ہوتا آخر۔ اتنی ٹھنڈ میں کیسے کام کرتے ہیں یہ لوگ!! اب کل ہی سنگھاڑے منگواتے ہیں۔ ہمیشہ سوچ کر ہی رہ جاتے تھے۔ ۔
  4. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    گُلِ یاسمیں ، کوئی آپ کو شدت سے یاد کر رہا ہے!!
  5. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    استاد ہیں تو استادیوں سے تو واقف ہوں گے ہی!!
  6. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اندازہ تھا! بلکہ یقین تھا۔
  7. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    یہ کس پر شک نہیں کرتے!!
  8. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اب آپ کو حسنِ یوسف کا واقعہ نہ یاد آ جائے ۔
  9. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    تو اور کیا ۔۔ اور وہ بھی معصوم اور نادان سے !!
  10. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اف!! کتنے بڑے بڑے لوگ ہیں اس محفل میں ۔ ۔
  11. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    دیکھنے میں تو مصری ممی کے ساتھ کے لگتے ہیں ۔ خیر یقین کیا آپ سچ ہی کہتے ہوں گے!!
  12. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    آپ کی مزیدار کمنٹری کے کیا کہنے!! زبردست۔۔
  13. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    سو سال کیوں کم کر دیے آپ نے!!
  14. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں بھئی گاگر کیوں۔ انہی کی ترکیب سے لسی بنا کر پلا دیجیے۔
  15. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    شکر ہے خبطی نہیں کہا!!
  16. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    مضمون سے پہلے ہی معلوم تھا کسی مذموم حرکت کا ذکر خیر ہو گا اور وہی ہوا!! اماں کی نظر سے دیکھیں تو سمجھ میں آئے گا کیا کرتے رہے ہیں۔ اور محاورہ ہتھیانے کی کوشش نہ کریں۔ اہل علم اس کا صحیح ماخذ بتا کر خواہ مخواہ شرمندہ کر سکتے ہیں۔
  17. صابرہ امین

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    گُلِ یاسمیں نے آپ کو پنجابی سکھوا ہی دی۔
  18. صابرہ امین

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    اچھا موضوع ہیں اور آج کل کا مسئلہ بھی ۔ سبزیاں اگر ٹھیک سے پکائی جائیں تو بہت لذیذ ہوتی ہیں۔ پکانے کا طریقہ بھی سبزیوں سے بددل کر دیتا ہے۔ بھنڈی، توری کی بھجیا، آلو پالک یا بینگن کا بھرتا۔ سبزیوں کے پکوڑے یا مکس سبزیوں کی بھجیا یا بریانی۔ سلاد اور کئی ایک ڈشز ۔ نہایت مزیدار ہوتی ہیں۔ ہمارے گھر...
  19. صابرہ امین

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    آخر کو آپ کے صاحب زادے ہیں۔ جب آپ ہی نہیں کھاتے تو وہ کیوں آپ کے جال میں آئیں؟
  20. صابرہ امین

    متاعِ زیست لٹا کر جو تنگ دست ہوں میں

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ متاعِ زیست لٹا کر جو تنگ دست ہوں میں نہیں ہے غم مجھے اس کا کہ فاقہ مست ہوں میں گمان رکھتے ہیں جو حوصلے میں پست...
Top