نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    Paulo Coelho Quotes

    We call it luck, don't we? It's only that lucky people are few and far between.
  2. صابرہ امین

    Paulo Coelho Quotes

    ٰI totally agree . . .One should wait for the right time to come..
  3. صابرہ امین

    بھولی بسری یادوں کو لپٹائے ہوئے ہوں۔۔زہرانگاہ

    زہرہ نگاہ کا تذکرہ قرات العین حیدر نے اپنی کتاب میں توصیفی انداز میں کئی جگہ کیا ہے۔ ان کی خوبصورت شاعری شئر کرنے کا شکریہ
  4. صابرہ امین

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    جی میں نے بھی یہ سنا ہے۔ اچھا ان کو بھی پڑھوں گی۔ شکریہ
  5. صابرہ امین

    شکریہ پیاری سیما آپا ۔ ۔

    شکریہ پیاری سیما آپا ۔ ۔
  6. صابرہ امین

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    مجھے بہت سارے لکھنے والے پسند ہیں۔ یوسفی صاحب کی تمام کتابیں، ممتاز مفتی اور سب سے زیادہ مختار مسعود۔۔، ان کی زبان بہت شائستہ اور انداز بہت جاندار ہے۔ لوح ایام بہت پسند ہے ۔ ابھی تو گھر میں موجود کتابوں کو ہی پڑھ رہی ہوں۔ جیسے کافی عرصے پہلے شروع کی گئی ” کار جہاں دراز ہے ”اختتام پر ہے۔
  7. صابرہ امین

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    جب دل کرتا ہے تو عروض کی کتابیں بھی پڑھ لیتی ہوں۔ (اگرچہ اس میں دل کم کم ہی لگتا ہے :D)
  8. صابرہ امین

    عنوان طرح طرح کے

    شاک پہ شاک کی تشریح ابھی باقی ہے جناب ۔ ۔
  9. صابرہ امین

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    شاعری کو کم اور کتابیں پڑھنے کو زیادہ وقت دینا شروع کیا ہے۔ اس سے سوچ کے نئے در وا ہوتے ہیں۔ ظہیر احمد ظہیر صاحب کا بڑا صائب مشورہ تھا۔ پڑھے بغیر اچھا لکھا نہیں جا سکتا۔
  10. صابرہ امین

    نظم (مرے اظہارِ چاہت کا اثر ایسے ہُوا اُس پر)

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ Khursheed بھائی ۔ سلامت رہیں
  11. صابرہ امین

    برائے اصلاح: یہ تو مقبول ہونا تھا کہ تم مسمار ہو جاؤ

    بہت عمدہ مقبول بھائی بہت مقبول حربے ہیں، وطن کو لوٹنے کے اب اگر کچھ بن نہ پائے، شاملِ سرکار ہو جاؤ
  12. صابرہ امین

    دردِ پیہم ہے، لا دوا ہے عشق - برائے اصلاح

    تبدیلیاں ملاحظہ کیجیے۔ ہے جزا یا کوئی سزا ہے عشق کچھ سمجھ میں نہ آیا، کیا ہے عشق یا سنتے آئے ہیں ایک بلا ہے عشق کچھ سمجھ میں نہ آیا، کیا ہے عشق کیا بتائیں تمہیں کہ کیا ہے عشق جرمِ الفت کی ایک سزا ہے عشق چارہ جوئی کہاں سے ہو ممکن دردِ پیہم ہے، لا دوا ہے عشق معذرت کہ املا کی غلطی سمیت کاپی...
  13. صابرہ امین

    دردِ پیہم ہے، لا دوا ہے عشق - برائے اصلاح

    استادِ محترم، آپ کی حوصلہ افزائی اور توصیف کا شکریہ۔ آپ کا کہا یقینا بہت معنی رکھتا ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
  14. صابرہ امین

    دردِ پیہم ہے، لا دوا ہے عشق - برائے اصلاح

    شکریہ سیما آپا۔ سلامت رہیں ۔ ۔:love:
  15. صابرہ امین

    زیست کرنا در ادراک سے باہر ہے ابھی یہ ستارہ مرے افلاک سے باہر ہے ابھی عقیل عباس جعفری

    زیست کرنا در ادراک سے باہر ہے ابھی یہ ستارہ مرے افلاک سے باہر ہے ابھی عقیل عباس جعفری
  16. صابرہ امین

    دردِ پیہم ہے، لا دوا ہے عشق - برائے اصلاح

    بہت نوازش، اللہ ایسے بھائی سب کو نصیب فرمائیں۔ دل بڑھا دیا آپ نے ۔ :)
  17. صابرہ امین

    دردِ پیہم ہے، لا دوا ہے عشق - برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ ہے جنوں، یاس، التجا ہے عشق دردِ پیہم ہے، لا دوا ہے عشق سب اسیرِ وفا یہ جانتے ہیں عمر بھر قید کی سزا...
  18. صابرہ امین

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    گُلِ یاسمیں دوڑیے کہ زمانہ چال قیامت کی چل گیا! سید عمران بھیا نے وہ کر دکھایا جو محمد عبدالرؤوف بھائی بھی باآسانی اپنی بہن کے لیے خوشی خوشی کر سکتے ہیں ۔ سو گیٹ سٹ گو ۔ ۔
Top