نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    غزل ۔۔۔ (مے خوار کے لبوں پہ بھی ہے جام آگیا)

    آواز آئی غیب سے جو مانگنا ہے مانگ فوراً مِرے لبوں پہ ترا نام آگیا بہت اچھے!! کچھ ایسا ہی ایک شعر ہمارا بھی ہے۔
  2. صابرہ امین

    عشق میں اب جو حال ہے میرا

    ہرگز نہیں۔ لاعلمی بھی ایک نعمت ہے۔
  3. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظرف جن کے اعلی ہوں وہ غلطیاں آسانی سے درست کروا دیتے ہیں ۔ اللہ انہیں جزائے خیر دے۔
  4. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلطی الفاظ کی ترتیب کے الٹ پھیر سے سدھار لی گئی ہے۔ نشان دہی کا شکریہ شکیل بھائی۔
  5. صابرہ امین

    یہ بڑا ناداں بہت معصوم ہے

    بہت خوب ۔ ۔
  6. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گوشت کے ساتھ ٹنڈے کا سالن واقعی انتہائی لذیذ ہوتا ہے۔ بھرے ہوئے ٹنڈوں کی بھی کیا بات ہے۔
  7. صابرہ امین

    عشق میں اب جو حال ہے میرا

    کتنے لاعلم نکلے آپ تو!!
  8. صابرہ امین

    عشق میں اب جو حال ہے میرا

    ہمیں تو کوئی اعتراض کبھی بھی نہیں رہا البتہ محمد تابش صدیقی اپنے اختیارات کا استعمال کر سکتے ہیں!! (سید عاطف علی اور محمد وارث سے کزارش ہے کہ ایک معمولی سقم دور کرنے میں مدد کر دیجیے تاکہ ہم تو یہاں سے غائب ہو سکیں!!:D)
  9. صابرہ امین

    عشق میں اب جو حال ہے میرا

    آپ کے محمد عدنان اکبری نقیبی کے علاوہ بھی کئی محبت کرنے والے محفل میں موجود ہیں، چشم بد دور ۔ ۔
  10. صابرہ امین

    عشق میں اب جو حال ہے میرا

    نہیں نہیں بھیا، اتنے عمر رسیدہ بھی نہیں ہیں مفتی صاحب۔ گردوں صاحب سے کوئی ڈیڑھ سو سال تو چھوٹے ہوں گے!!(خدا جھوٹ نہ بلوائے!!)
  11. صابرہ امین

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    کہانی گھر گھر کی !! ہر ایک کے بچپن کا قصہ ۔ ۔ کیا کیا یاد آگیا۔۔۔ مزیدار پلس غمناک ۔ ۔
  12. صابرہ امین

    عنوان طرح طرح کے

    ایسا کیا ہوا بھئی!!
  13. صابرہ امین

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    اس کے لیے تو بھیا کو پاکستان کو بدنام کرنا ہو گا جو وہ یقینا نہیں کریں گے!
  14. صابرہ امین

    عشق میں اب جو حال ہے میرا

    آپ جیسے پیرانہ سال پیرِ مغاں کی بات کا بھلا کون برا منا سکتا ہے۔ :biggrin:
  15. صابرہ امین

    عشق میں اب جو حال ہے میرا

    کیوں نہیں بزرگوار ۔ ۔ آپ کوتشریح کرنے سے صرف آپ ہی روک سکتے ہیں !!
  16. صابرہ امین

    عشق میں اب جو حال ہے میرا

    سپاس گزار ہوں اکمل بھائی۔ خوشی ہوئی کہ آپ کو شعر پسند آیا ۔ سلامت رہیں۔
  17. صابرہ امین

    Miscellaneous Quotes

    "Dream as if you'll live forever. Live as if you'll die today" James Dean_
  18. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑنگا سے کون کون واقف ہے۔ یہ اردو کا ایک لفظ ہے ۔ ڑنگا
  19. صابرہ امین

    عشق میں اب جو حال ہے میرا

    استادِ محتر م مطلع ملاحظہ کیجیے، عشق میں اب وہ حال ہے میرا زندہ رہنا وبال ہے میرا
Top